"سیلواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
سیلواں ایک ضلع میانوالی کا ایک پرانا گاؤں ہے۔ یہ دریائے سندھ کے کنارے 1770 کے قریب موجودہ کنڈل سے کچھ مصافت پر آباد ہوا. یہ علاقہ کندیاں کچہ کا حصہ تھا۔ کندیاں پکہ اور کچہ کے درمیان دریائے سندھ کی پٹی ہائل تھی.1967 میں چشمہ بیراج اور ڈیم بننے کی وجہ سے اس گاؤں سے لوگ نقل مکانی کر کے مختلف جگہوں پر آباد ہو گئے۔ اور اب علو والی، دوآبہ اور کندیاں شہر میں محلہ نئی آبادی سیلواں نامی محلے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.neelab.com/mianwali/4578|title=ردھانی اعوان|access-date=2022-01-30|archive-date=2019-05-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20190511020329/https://www.neelab.com/mianwali/4578|url-status=dead}}</ref>