"شیخ ایاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''شیخ مبارک علی ایاز المعروف شیخ ایاز''' (پیدئش: [[23 مارچ]]، [[1923ء]] - وفات: [[28 دسمبر]]، [[1997ء]]) [[سندھی زبان]] کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو [[شاہ عبداللطیف بھٹائی|شاہ عبدالطیف بھٹائی]] کے بعد [[سندھ]] کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو جدید [[سندھی ادب]] کے بانیوں میں شمار کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ آپ مزاحمتی اور ترقی پسند شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ کی پیدائش [[23 مارچ]]، [[1923ء]] میں [[شکارپور، پاکستان|شکارپور]] میں ہوئی۔ آپ نے درجنوں کتابیں لکھیں اور [[سندھ یونیورسٹی]] کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آپ نے "شاہ جو رسالو" کا [[اردو]] میں منظوم ترجمہ کیا جو اردو ادب میں [[سندھی زبان|سندھی]] ادب کا نیا قدم سمجھا جاتا ہے۔ [[23 مارچ]]، [[1994ء]] کو آپ کو ملک سب سے بڑا ادبی ایوارد [[ہلال امتیاز]] [[16 اکتوبر]]، [[1994ء]] کو [[فیض احمد فیض]] ایوارڈ ملا۔ شیخ ایاز کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے [[28 دسمبر]]، [[1997ء]] کو کراچی میں ہوا۔آپ کو شاھ عبداللطدیف کی مزار کے ساتھ بٹھ شاہ میں سپرد خاک کیا گیا۔[https://se.suhnisindh786.com/2021/05/biography-poet-sheikh-ayaz.html سندھ کے عوامی شاعر شیخ ایاز کی بایوگرافی] {{wayback|url=https://se.suhnisindh786.com/2021/05/biography-poet-sheikh-ayaz.html |date=20210511010412 }}
 
== کتابیات ==