"فاضلکا سیکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
[[6 ستمبر]] [[1965ء]] کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا وہ پیش قدمی میں ناکام رہا، دوسری طرف پاکستان نے جوابی کارروائی کی اور پاکستانی مسلح افواج نے اس کے فاضلکا سیکٹر اور کشن گڑھ قلعہ پر سبز ہلالی پرچم ضرور لہرایا تھا۔ تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں جن میں جنگ کے دوران قیدی بنائے گئے بھارتی فوجیوں،چھمب،گٹارو اور رحیم یار خان میں قبضے لیے گئے بھارتی ٹینک،گاڑیوں اور اسلحے کی تصاویر بھی شامل ہیں
<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://zarbiazb.com/?page_id=766&gallery=7 |access-date=2020-01-02 |archive-date=2021-09-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210916102348/http://zarbiazb.com/?page_id=766&gallery=7 |url-status=dead }}</ref>
<ref>
http://zarbiazb.com/?page_id=766&gallery=7
</ref>
[[23 ستمبر]] [[1965ء]] کی صبح تین بجے جب فائر بندی ہوئی تو اس وقت دونوں ملکوں کی افواج کے زیر قبضہ علاقوں کی تفصیل بھی پڑھ لیجیئے ۔ اکھنور سیکٹر میں 340 مربع میل بھارتی علاقہ پاکستانی فوج کے قبضے میں آیا ۔ لاہورسیالکوٹ میں ایک مربع میل ٗ کھیم کرن فاضلکا سیکٹر میں 36 مربع میل ٗ سلیمانکی ٗ فاضلکا میں 40 مربع میل ٗ راجستھان میرپور خاص کے سیکٹر میں 1200 میل بھارتی علاقے پر پاک فوج نے قبضہ کیا۔اس طرح کل 1617 مربع میل بھارتی علاقے پر پاکستانی فوج سترہ روزہ جنگ میں قابض ہوئی،