"لیلی بعلبکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 3:
 
== حالات زندگی ==
لیلی بعلبکی کی ولادت [[1936ء]] کو [[بیروت]]، [[لبنان]] کے ایک تجارت پیشہ شیعہ گھرانے میں ہوئی۔<ref name="عرب وومن رائٹرز آن لائن">[{{Cite web |title=عرب وومن رائٹرز آن لائن |url=http://www.arabwomenwriters.com/index.php/2014-05-03-16-01-55/l/layla-baalbaki عرب|access-date=2015-11-23 وومن|archive-date=2015-10-12 رائٹرز|archive-url=https://web.archive.org/web/20151012051559/http://www.arabwomenwriters.com/index.php/2014-05-03-16-01-55/l/layla-baalbaki آن|url-status=dead لائن]}}</ref> ابھی کم سن ہی تھیں کہ عام رسم و رواج کے مطابق والدین نے کسی نادیدہ مہربان کے ساتھ شادی طے کردی، لیکن رسم و رواج کے عین خلاف لیلی نے صریح طور پر انتخاب کو رد کر دیا۔ لیلی نے [[بیروت]] کی جیسٹ یونیورسٹی میں تعلیم پائی، گو عارضی طور پرانہیں سلسلۂ تعلیم منقطع کرنا پڑا اور اس دوران لبنانی پارلیمنٹ میں سیکریٹری کی حیثیت سے ملازمت اختیار کرنی پڑی۔ لیلیٰ بعلبکی نے [[یورپ]] میں ایک سالہ وظیفہ ملنے کی وجہ سے پارلیمنٹ کی نوکری چھوڑ دی، جس کے تجربات بعد میں ان کی تحریروں میں آزادیٔ اظہار کی صورت میں جا بجا ملتے ہیں۔ [[1960ء]] میں چند ماہ کے لیے لیلی کا [[پیرس]] میں قیام رہا، آخرالامر انہوں نے اپنی پسند سے [[لبنان]] کے ایک [[مسیحی]] شخص کے ساتھ شادی کرلی۔<ref>عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج، کراچی، 2002ء، ص268</ref>
 
== ادبی خدمات ==