"میجر جنرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
[[میجر]] جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل '''جنرل''' اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://aajkal.com.pk/2019/12/63771/|title=4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔|date=04/12/2019|accessdate=12اپریل ، 2020|website=|publisher=AajKal|last=|first=}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://jang.com.pk/news/745370|title=پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی|date=14 مارچ ، 2020|accessdate=اپریل 12، 2020|publisher=Daily Jang|website=|last=|first=}}</ref> میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے ہیں ، جن میں '''دس ہزار''' سے '''سولہ ہزار''' فوجی ہوتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://mimirbook.com/ur/45d4ca4e496|title=تقسیم فوج|date=|accessdate=12اپریل ، 2020|website=MimirBook|publisher=Mimir Book|last=|first=|archive-date=2020-04-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20200412103926/https://mimirbook.com/ur/45d4ca4e496|url-status=dead}}</ref> [[دولت مشترکہ ممالک]] میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.paknavy.gov.pk/ranks.html|title=LIFE IN PN:RANKS|date=|accessdate=April 12, 2020|website=PAKISTAN NAVY|publisher=Defenders of Sea Frontiers|last=|first=}}</ref>
 
[[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجر جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔