"پدرانہ نسب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
'''پدرانہ نسب''' {{دیگر نام|انگریزی= Patrilinearity}} [[علم الانساب]] کی رو سے ایک ایسا نظم ہے جہاں [[نسب]] کا دارومدار مردانہ پشتوں کی طرف سے ہوا کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے [[سماجی نظام]] سے ہم آہنگ ہوتا ہے جس میں ہر شخص اپنے ''باپ کے نسب'' کے ساتھ شناخت ڈھونڈتا ہے۔ ایسے سماج دنیا کے زیادہ تر مقامات پر رائج ہیں۔ ان سماجوں میں خاندانوں کی [[وراثت]]، خاندان کی صدارت یا اہم ذمے داریاں یا خطابات مردوں کی جانب سے ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔ یہ ''[[مادرانہ نسب]]'' کی عین ضد ہے جہاں اہم مقام عورتوں کو حاصل ہے۔<ref>[{{Cite web |title=قیامت کے روز لوگوں کو والد کی نسبت سے پکارا جا ئیگا یا والدہ کی نسبت سے؟ |url=http://magazine.mohaddis.com/shumara/382-jul-1990/3636-qiyamat-ky-ro-logon-ko-walid-ki-nisbat-sy-pokara-jay-ga-ya-walda-ki-nisbat-sy قیامت|access-date=2017-09-26 کے|archive-date=2017-11-19 روز|archive-url=https://web.archive.org/web/20171119080949/http://magazine.mohaddis.com/shumara/382-jul-1990/3636-qiyamat-ky-ro-logon-ko-walid-ki-nisbat-sy-pokara-jay-ga-ya-walda-ki-nisbat-sy لوگوں کو والد|url-status=dead کی نسبت سے پکارا جا ئیگا یا والدہ کی نسبت سے؟]}}</ref>
 
==مذہبی نقطہ نظر==