"پلوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 53:
| footnotes =
}}
'''پلوامہ''' بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ضِلع ہے جو دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ پلوامہ دنیا بھر میں زعفران کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کُل آبادی 65.6 لاکھ ہے جن میں 3.3 لاکھ مرد اور 2.3 لاکھ عورتیں شامل ہیں۔ ضلع کے دو بڑے کالج ([http://www.gdctral.net ترال]{{wayback|url=http://www.gdctral.net/ |date=20160804094107 }} اور پلوامہ میں) اور ایک یونیورسٹی ([http://www.islamicuniversity.edu.in اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ] {{wayback|url=http://www.islamicuniversity.edu.in/ |date=20110728015823 }}) ہے۔ دودھ کی کثیر پیداور کی وجہ سے ضلع کو اکثر کشمیر کی دۄدٕ کۄل (دودھ کی نہر) کہا جاتا ہے جو 118 میٹرک ٹن فی سال سے دیادہ دودھ پیدا کرتا ہے۔ یہ ریاست کا زعفران پیدا کرنے والا اکلوتا ضلع ہے۔ اس کی سرزمین نے کئی شخصیات کو پیدا کیا ہے جن میں [[حبہ خاتون]]، [[للتا دتیا]] اور [[مہجور]] قابلِ ذکر ہیں۔
 
== تاریخ ==