"چوروں کا بادشاہ (2022 فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
 
سطر 35:
 
== خلاصہ ==
یہ کہانی سلطنت اجیرومی کے مشہور قصبہ کی ہے جہاں زندگی اپنے معمول پر جاری تھی کہ اجیسنکولے نامی ایک ڈکیت اور دہشت گرد اپنی دہشت سے پوری سلطنت میں افرا تفری پھیلا دیتا ہے۔ مگر سلطنت اپنی تمام تر اندرونی قوتوں بشمول ان کے شکاری، چوڑیل اور جادوگر کی مدد سے اجیسنکولے شکست دینے میں کامیاب ہوتی ہے اور سلطنت میں پھر سے امن و آمان بحال ہو جاتا ہے۔<ref>{{Cite web |title=King of Thieves |url=https://silverbirdcinemas.com/movie/king-of-thieves/ |access-date=2022-04-09 |language=en-US |archive-date=2022-05-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220520033234/https://silverbirdcinemas.com/movie/king-of-thieves/ |url-status=dead }}</ref>
 
==نمائش==