"کاک ٹیل بند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 29:
کہا جاتا ہے کہ کاک ٹیل بند ہانگ کانگ میں 1950ء کی دہائی میں تیار کیا گیا جب بیکری مالکان نے نہ بکنے والے ناکارہ لیکن کھانے کے مکمل لائق بندوں کو پھینکنا روک دیا۔ حل یہ تھا کہ ان بندوں کو ایک نئی پیداوار میں ڈھال کر تازہ کر کے بیچا جائے۔ چینی اور ناریل شامل کر کے باسی بندوں کو پیسا گیا، اس سے ایک نیا مزے دار ملاپ تیار ہوا؛ تازہ روٹی کے پیڑے میں ناریل کا مواد ڈال کر پہلا ”کاک ٹیل“ بند تیار ہوا تھا۔
== تیاری ==
اصلاً باسی بندوں کو سفید چینی کے ساتھ پیس کر بھرنے کا مواد تیار ہوا تھا۔ ترکیب پکوان کے حالیہ نسخوں میں پیسا ہوا ناریل اور مکھن یا مارجرین شامل کیا جاتا ہے، یہ سب اب کاک ٹیل بند بھرنے کے کلیدی اجزا بن چکے ہیں۔ ہر معیاری بند کم از کم چھ سے آٹھ انچ لمبا اور دو سے تین انچ چوڑا ہوتا ہے۔<ref name="allrecipes">{{cite web
|url=http://allrecipes.com/recipe/chinese-cocktail-buns/
|title=Chinese Cocktail Buns
سطر 36 ⟵ 35:
|work=allrecipes.com
|accessdate=12 August 2012
|archive-date=2013-06-03
|archive-url=https://web.archive.org/web/20130603213927/http://allrecipes.com/recipe/chinese-cocktail-buns/
|url-status=dead
}}</ref> کاک ٹیل بند کئی چینی بیکریوں میں دیگر میٹھے بندوں کے ساتھ جیسے کہ [[انناس بند]]، تیار ہوتا ہے اور یہ ہانگ کانگ میں پہلی مرتبہ تیار کیا گیا تھا۔
|