"کریتاپی تانہ ملایو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 27:
}}
 
'''کریتاپی تانہ ملایو''' {{دیگر نام|انگریزی=Malayan Railways Limited}} ({{Lang-ms|Keretapi Tanah Melayu Berhad}}؛ ([[جاوی حروف تہجی|جاوی]]: '''كريتاڤي تانه ملايو برحد''')) [[جزیرہ نما ملائیشیا]] کا بنیادی ریل نطام ہے۔ یہ ریلوے نظام برطانوی نوآبادیاتی دور میں قائم کیا گیا جو کہ جزیرے کا پہلا ریل نظام تھا۔ اس کا پرانا نام '''فیڈرل مالے اسٹیٹس ریلوے''' اور '''مالایان ریلوے ایڈمنسٹریشن''' تھا۔ [[1962ء]] میں اس موجودہ نام کریتاپی تانہ ملایو اختیار کیا گیا۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://landasan.info/services/ktmb/ |access-date=2019-07-23 |archive-date=2016-04-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160413135224/http://www.landasan.info/services/ktmb/ |url-status=dead }}</ref>