"آصف سعید خان کھوسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 7:
 
== ابتدائی زندگی ==
آصف سعید خان کھوسہ ڈیرہ غازی خان، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پاکستان کے بلوچ قبیلے کھوسہ سے ہے۔ انہوں نے 1969 میں ملتان بورڈ سے میٹرک کا امتحان پانچویں پوزیشن کے ساتھ پاس کیا اس کے بعد پنجاب کالج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا جہاں انہوں نے لاہور بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں اوّل پوزیشن حاصل کی۔ 1973 میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے پنجاب یونیورسٹی کے بی ۔ اے کے امتحان میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جامعہ پنجاب کے دور طالب علمی میں وہ ابوالاعلیٰ مودودی اور [[نعیم صدیقی]] ( تحریک اسلامی پاکستان کے بانی )سے متاثر تھے۔ <ref name=":0">{{Cite news|url=http://www.pakistanherald.com/profile/honourable-mr-justice-asif-saeed-khan-khosa-1337|title=Honourable Mr. Justice Asif Saeed Khan Khosa|newspaper=Pakistan Herald|access-date=2017-02-08|archive-date=2017-02-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20170211081630/http://www.pakistanherald.com/profile/honourable-mr-justice-asif-saeed-khan-khosa-1337|url-status=dead}}</ref>
 
== حوالہ جات ==