"آن لائن اردو لغات کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 41:
=== اردو سیک ===
[http://urduseek.com یہ ویب سائٹ] {{wayback|url=http://urduseek.com/ |date=20070824212448 }} طویل عرصہ سے موجود ہے۔ اس میں لفظ ڈھونڈنے پر عموماً ایسے الفاظ دکھائے جاتے ہیں جو قریب المعنی ہوں۔
گو کہ یہ ایک اچھی کوشش ہے اور اس میں خاصے الفاظ کی آزاد تلاش ممکن ہے مگر اس کے باوجود یہ بات قابل توجہ ہے کہ اس میں بہت سے سائنسی الفاظ غلط درج ہیں۔ طب اور حکمت کے بہت سے الفاظ ایسے ہیں جو مستند اور مروجہ طبی کتب کی رو سے صریح غلط ہیں۔ مثال کے طور پر اس میں esophagus کو حنجرہ اور نرخرا لکھا گیا ہے جبکہ حنجرہ larynx کو نرخرہ trachea کو کہا جاتا ہے جبکہ esophagus کو مری کہتے ہیں۔ ایک اور مثال pleurisy کی ہے جس کو [[سینے کا درد]] لکھا گیا ہے جو غلط ہے۔
|