"مرگ انبوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
14 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 174:
=== جنوبی اور مشرقی سلاویہ ===
[[فائل:Kragujevac oktobar 1941.jpg|تصغیر|250px|سربیائی باشندوں کے قتل{{زیر}} عام کا ایک منظر]]
[[بلقان]] (یوگوسلاویہ) میں پانچ لاکھ [[سربیا]]ئی باشندوں کو قتل کیا گیا۔<ref>[[Vladimir Žerjavić|Žerjavić, Vladimir]]''Yugoslavia manipulations with the number Second World War victims'', - Zagreb: Croatian Information center,1993 ISBN 0-919817-32-7 [http://www.hic.hr/books/manipulations/] {{wayback|url=http://www.hic.hr/books/manipulations/ |date=20210227084626 }} and [http://www.vojska.net/ww2/losses/]</ref><ref>[[Bogoljub Kočović|Kočović,Bogoljub]]-Žrtve Drugog svetskog rata u Jugoslaviji 1990 ISBN 86-01-01928-5</ref>
جنوب مشرقی یورپ میں [[ہٹلر]] کے انتہائی قریبی عساکر میں سے ایک ہرمان نیوباچر لکھتا ہے کہ “یہاں کی [[دہشت گرد]] جماعت [[اسٹاس]] نے کہا ہے کہ تقریبا{{دوزبر}} دس لاکھ راسخ العقیدہ سربیائی باشندے (بشمول مرد، بچے، عورتیں اور بوڑھے) تہ تیغ کردیے گئے تومجھے یہ گمان گذرا کہ یہ انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں، جو اعداد و شمار بعد میں مجھے موصول ہوئے، ان کے مطابق دس لاکھ کا تین چوتھائی حصہ نہتے لوگ ذبح کردیے گئے۔“<ref>''Genocide in Satellite Croatia'', Edmond Paris, American Institute for Balkan Affairs, Chicago 1961, p100.</ref>
جرمنی کی افواج، ہٹلر کی ہدایات کے مطابق اُن سربوں سے انتہائی منتقم انداز اور جذبے سے لڑے،جو یہاں کے نسلی باشندے تھے۔<ref>Tomasevich, Jozo. ''War and Revolution in Yugoslavia, 1941-1945: Occupation and Collaboration.'' Stanford: Stanford University Press, 2001. ISBN 0-8047-3615-4</ref>
|