"گوہر ماماجی والا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 4:
|مذہب = [[داؤدی بوہرہ]]
}}
'''گوہر خیام ماماجی والا''' (19 نومبر 1910ء- 28 ستمبر 1985ء)، جسے '''مس گوہر''' بھی کہا جاتا ہے، ایک [[بھارت|ہندوستانی]] گلوکارہ، اداکارہ، پروڈیوسر اور اسٹوڈیو کی مالک تھی۔ <ref>[{{Cite web |title=Cineplot Profile |url=http://cineplot.com/miss-gohar-profile/ Cineplot|access-date=2021-10-07 Profile]|archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326195938/http://cineplot.com/miss-gohar-profile/ |url-status=dead }}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 10:
 
== اداکاری ==
گوہر نے اپنی اداکاری کا آغاز سولہ سال کی عمر میں فلم ''باپ کمائی/فارچیون اینڈ دی فولز'' (1926) سے کیا تھا، جس کی ہدایات [[کانجی بھائی راٹھور|کانجی بھائی راٹھود]] نے دی تھیں۔ ہیرو کا کردار خلیل نے پیش کیا تھا اور فلم ’’ کوہ نور فلمز ‘‘ نے تیار کی تھی۔ فلم ہٹ رہی۔ گوہر نے جگدیش پاستا، [[چندولال شاہ]]، راجہ سینڈو اور کیمرا مین پانڈورنگ نائیک کے ساتھ مل کر "شری ساؤنڈ اسٹوڈیو" شروع کیا۔ 1929 میں، [[چندولال شاہ]] کے ساتھ مل کر، اس نے رنجیت اسٹوڈیو قائم کیا، جو بعد میں رنجیت موویٹون کے نام سے مشہور ہوا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Gohar Mamajiwala – Profile|url=http://cineplot.com/miss-gohar-profile/|publisher=www.cineplot.com|accessdate=25 اپریل 2015|archive-date=2015-03-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20150326195938/http://cineplot.com/miss-gohar-profile/|url-status=dead}}</ref>
 
== وفات ==