"راجیو شکلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 26:
 
== ابتدائی زندگی ==
راجیو شکلا کی ولادت 13 ستمبر 1959ء کو [[کانپور]]، [[اتر پردیش]] میں رام کمار شکلا اور شانری دیوی شکلا کے گھر ہوئی۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.elections.in/political-leaders/rajeev-shukla.html |access-date=2019-10-10 |archive-date=2019-10-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191010210443/http://www.elections.in/political-leaders/rajeev-shukla.html |url-status=dead }}</ref> سیاست میں قدم رکھنے سے قبل وہ [[ہندی زبان]] کے روزنامہ [[جن ستا]] میں صحافی تھے۔ وہ یہاں 1985ء تک ملازم رہے اور رویوار مجلہ کے خاص مبصر بن گئے۔ انہیں بطور سینئر ایڈیٹر نامزد کیا گیا اور 2000ء میں [[راجیہ سبھا]] کی رکنیت ملنے تک وہ اس عہدہ پر قائم رہے۔ اس وقت انہوں نے [[انڈین نیشنل کانگریس]] میں شمولیت اختیار کرلی۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدا میں وہ زیادہ کامیاب نہیں تھے۔ مگر 1990ء کی دہائی میں انہوں سیاست میں خوب ہاتھ پاوں مارے اور اعلیٰ درجہ کے سیاست دانوں میں اپنا اثر و رسوخ قائم کیا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.rajeevshukla.com/ProfileFull.aspx |title=Rajeev Shukla Profile |access-date=2019-10-10 |archive-date=2013-05-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130508010657/http://www.rajeevshukla.com/ProfileFull.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
== سیاسی سفر ==