"کیارا اڈوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 22:
=== پیش رفت (2018 — موجودہ) ===
[[فائل:Shahid_Kapoor_and_Kiara_Advani.jpg|دائیں|تصغیر| کیارا اڈوانی اور ان کے ساتھی اسٹار [[شاہد کپور]]<nowiki/>کے ساتھ 2019 میں ''[[کبیر سنگھ (فلم)|کبیر سنگھ]]'' کے لیے ایک پروگرام میں۔ یہ فلم ان کی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ہے۔ ]]
کیارا اڈوانی کے کیریئر کا 2018 کا سال ایک تنقیدی اور تجارتی لحاظ سے کامیاب دور تھا ، کیوں کہ انہیں دو کامیاب فلموں میں کاسٹ کیا گیا تھا ، ان میں سے پہلی [[منتخبات (ادب)|انتھالوجی]] فلم ''لسٹ اسٹوریز'' رھی، جو ایک [[نیٹ فلکس]] فلم تھی جس میں خواتین کے جنسی تعلقات سے متعلق چار طبقات پر مشتمل کہانیاں بیان کی گئی تھیں۔ انہوں نے [[کرن جوہر]] کی ہدایت کاری میں بنے حصے میں ، میگھا کا کردار ادا کیا، جو ایک نئی نویلی شادی شدہ بیوی ہے، جس کا شوہر ( وکی کوشل ) اس کی جنسی تسکین کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ فلم ایک تجارتی کامیاب تھی اور کیارا اڈوانی کے کردار نے ناقدین سے انہوں نے مثبت پزیرائی حاصل کی۔ بعد میں اس سال، وہ [[تیلگو سنیما|تیلگو فلم انڈسٹری]] میں قدم رکھتے ہوئے پہلی تیلگو فلم میں نظر آئیں جو ہدایت کار کورتلا شیوا کے سیاسی تھرلر ''[[بھرت انے نینو|بھارت اننے نینو]]'' تھی، ایک طالب علم ( [[مہیش بابو]] ) کی کہانی جو غیر متوقع طور پر [[آندھرا پردیش]]<nowiki/>کا وزیر اعلی بن جاتا ہے / فلم 2.25 بلین کی دنیا بھر کمائی تھا ، تیلگو سنیما کے سب سے زیادہ کمانے والی فلموں میں سے ایک بن گئی ، مہیش بابو کے کردار کی ہیروئن ، واسومتی کا کردار کیارا اڈوانی نے ادا کیا، جنہیں مثبت پزیرائی ملی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/280617/kiara-advani-stars-work-on-bharat-ane-nenu.html"Kiara|title=Advani stars work on 'Bharat Ane Nenu'}}{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> ان کے ساتھ ان کی کیمسٹری کو ناقدین نے بھی خوب پزیرائی بخشی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.dailyo.in/arts/lust-stories-bollywood-veere-di-wedding-swara-bhaskar-karan-johar-anurag-kashyap/story/1/24919.html|title=Lust Stories: Men? Who needs them when in Bollywood|website=www.dailyo.in|access-date=2019-11-07|archive-date=2018-06-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20180618075814/https://www.dailyo.in/arts/lust-stories-bollywood-veere-di-wedding-swara-bhaskar-karan-johar-anurag-kashyap/story/1/24919.html|url-status=dead}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.firstpost.com/entertainment/how-veere-di-wedding-and-lust-stories-spearhead-the-sexual-revolution-of-bollywoods-women-4540411.html|title=How Veere Di Wedding and Lust Stories spearhead the sexual revolution of Bollywood's women|date=19 June 2018}}</ref> اسی سال ، اڈوانی [[شاہد کپور]] کے ساتھ [[یو یو ہنی سنگھ]] کے ذریعہ گایا ہوئے گیت ''ارووشی کے'' ایک میوزک البم میں نظر آئیں۔
 
بویاپتی سرینو کا تلگو ایکشن ڈراما ''[[ونیا ودھیا راما|ونیا ودھیا راما ،]]'' کیارا اڈوانی کی 2019 کی پہلی ریلیز تھی۔ انہوں نے [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] کی منگیتر کا کردار ادا کیا۔ اس فلم کو منفی رد عمل کا سامنا کرنا پڑا اور ہندوستانی اور بیرون ملک باکس آفس پر فلاپ ہو گئی۔ اس کے بعد اڈوانی ابھیشیک ''ورمن'' کے پیراڈیکل ڈراما ''کلنک'' کے ایک گانے "فرسٹ کلاس" میں ، لجو نامی ایک طوائف کے کردار میں بالی ووڈ میں واپس آئیں، فلم باکس آفس پر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ کیارا کی اگلی فلم شاہد کپور کے ساتھ سندیپ وانگا کے رومانٹک ڈراما ''[[کبیر سنگھ (فلم)|کبیر سنگھ]]'' تھی۔ کو وانگا ہی کی 2017 تیلگو فلم ''[[ارجن ریڈی]]'' کی ری میک تھی۔ یہ فلم کبیر سنگھ نامی میڈیکل طالب علم (شاہد کپور ) کے بارے میں تھی جو اپنی محبوبہ پریتی (کیارا اڈوانی ) کے کسی اور سے شادی کرنے کے بعد شراب کے نشے میں خود کو تباہ کن راستے پر چل پڑتا ہے۔ رومانوی مناظر ، زن بیزاری اور زہریلا مردانگی جیسے موضوعات کی وجہ سے منفی تبصروں کے باوجود ، ''کبیر سنگھ'' سال کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی وڈ فلم کے طور پر ابھری اور 3.55 بلین سے زیادہ آمدنی کماکر کیارا اڈوانی کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ فلم اور دنیا بھر میں اب تک کی [[سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست|سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں میں سے ایک]] قرار پائی۔
سطر 88:
! scope="row" | ''انڈو کی جوانی'' {{dagger}}
| اندو گپتا
| فلم بندی <ref name="mummir:indoo"/>
| فلم بندی <ref name="mummir:indoo">{{حوالہ ویب|url=https://mumbaimirror.indiatimes.com/entertainment/bollywood/kiara-advani-in-lucknow-for-indoo-ki-jawani/articleshow/71710527.cms|title=Kiara Advani in Lucknow for Indoo Ki Jawani|website=Mumbai Mirror|date=23 October 2019}}</ref>
|-
! scope="row" | ''شیرشاہ'' {{dagger}}