"مریخ کی آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
25 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
26 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 255:
==== شمسی شعاع ریزی ====
کے آئی عبد س اماٹوف نے تجویز دی کہ مریخ اور زمین دونوں پر ایک ساتھ مشاہدہ کی گئی "متوازی عالمگیری حرارت" کی وجہ ایک ہی ہو سکتی ہے: لمبے عرصے میں شمسی شعاع ریزی میں ہونے والی تبدیلی۔<ref>[http://www.canada.com/nationalpost/story.html?id=edae9952-3c3e-47ba-913f-7359a5c7f723&k=0 "عالمگیر حرارت کی سچائی کے لیے مریخ کو دیکھیں"۔] {{wayback|url=http://www.canada.com/nationalpost/story.html?id=edae9952-3c3e-47ba-913f-7359a5c7f723&k=0 |date=20070306233723 }} نیشنل پوسٹ۔ اخذ کردہ مارچ 2، 2007ء۔</ref> اگرچہ کچھ افراد جو عالمگیری حرارت کی سائنس کو رد کرتے ہیں اس بات کو ثبوت کے طور پر پیش کرکے کہتے ہیں کہ انسان ماحولیاتی تبدیلی کا باعث نہیں ہے، <ref>[http://www.skepticalscience.com/global-warming-on-mars-intermediate.htm "مریخ پر عالمگیر حرارت، برفیلی ٹوپیاں پگھل رہی ہیں"۔] اسکپٹیکل سائنس۔ اخذ کردہ ستمبر 17، 2013ء۔</ref> عبد س اماٹوف کا نظریہ سائنسی دنیا میں قبول نہیں کیا گیا۔ اس کے قیاسات کسی ایسے جریدے میں شایع نہیں ہوئے جہاں ان پر ہم رتبہ لوگوں نے نظر ثانی کی ہو۔ ان کو دوسرے سائنس دانوں نے رد کر دیا ہے جو کہتے ہیں کہ " یہ خیال کسی نظریے یا مشاہدات کی بنیاد پر نہیں ہے" اور یہ طبیعی فہم کے برخلاف ہے۔"<ref>کر تھان (مارچ 12، 2007ء)۔[http://www.livescience.com/environment/070312_solarsys_warming.html "زمین اور دوسرے سیاروں پر گرمی بڑھانے کے لیے سورج کو الزام"۔] لائیو سائنس۔ اخذ کردہ ستمبر 6، 2007ء۔</ref> دوسرے سائنس دانوں نے تجویز ڈی کہ مریخ کے مدار میں پائے جانے والی بے قاعدگیاں یا ممکنہ طور پر شمسی اشعاع ریزی اور مداروی اثرات مل کر اس کا سبب ہوں۔<ref>کیٹ رے ویلیس۔ [http://news.nationalgeographic.com/news/2007/02/070228-mars-warming.html "مریخ کا حرارت کی وجہ سے پگھلنا انسانوں کی طرف نہیں بلکہ سورج کی طرف اشارہ کرتا ہے، سائنس دن کہتے ہیں"۔] نیشنل جیوگرافک سوسائٹی۔ اخذ کردہ مارچ 2، 2007۔</ref>
== آب و ہوائی خطے ==
|