"بندو (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 18:
 
== ابتدائی زندگی ==
بندو 17 جنوری 1951 کو [[گجرات (بھارت)|گجرات]] کے [[ولساڈ ضلع]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہنومان بھاگڑا میں فلم پروڈیوسر نانوبھائی دیسائی اور جیوتسنا کے ہاں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش اپنے سات بہن بھائیوں کے ساتھ ہوئی۔ بندو کے والد کی وفات اس وقت ہوئی جب وہ 13 سال کی تھیں اور سب سے بڑی بیٹی ہونے کی وجہ سےان کے کاندھوں پر گھر کی ذمہ داری آن پڑی۔<ref name="bcurry">{{cite web|title=Bindu Desai Biography|url=http://www.bollycurry.com/celeb/bindu-desai/biography/|publisher=bollycurry.com|access-date=2 August 2010|archive-date=2020-10-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20201027213525/http://www.bollycurry.com/celeb/bindu-desai/biography/|url-status=dead}}</ref>
 
اداکارہ [[ارونا ایرانی]] ، [[اندر کمار|اندرا کمار]] ، [[ادی ایرانی]] اور [[فیروز ایرانی]] ان کے کزن ہیں۔