"دا ڈیولز ڈبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 33:
}}
'''دا ڈیولز ڈبل''' {{دیگر نام|انگریزی=The Devil's Double}}
انگریزی زبان کی 2011ء میں بننے والی بیلجیئم-ڈچ فلم ہے جس کے [[ہدایت کار]] لی تاماہوری، مصند مائیکل تھامس اور مرکزی [[اداکار]] ڈبل رول میں ڈومینک کوپر ہیں، جو بطور [[عدی صدام حسین]] اور [[لطیف یحیی]] ہیں۔ یہ 22 جنوری 2011ء کو سن ڈانس فلم فیسٹیول میں رلیز ہوئی، اور 29 جولائی 2011ء کو [[لائنزگیٹ]] اور ہیرک انٹرٹینمنٹ کے ذریعہ محدود تھیئٹرز میں ریلیز ہوئی۔ <ref>{{cite news|url=https://www.comingsoon.net/news/movienews.php?id=73779|title=Lionsgate and Herrick Take on The Devil's Double|work=CominSoon|publisher=[[CraveOnline]]|date=February 3, 2011|access-date=July 5, 2011|archive-date=2014-10-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20141027194544/http://www.comingsoon.net/news/movienews.php?id=73779|url-status=dead}}</ref>
 
== کہانی ==