حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1,105:
دار الحکومت دیگر ممالک سے غیر کیتھولک تارکین وطن کو سب سے بڑے تناسب میں اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ آئر لینڈ میں سیکولولائزیشن اضافے کی وجہ سے ڈبلن میں باقاعدگی سے کیتھولک چرچ کی حاضری میں 1970ء کی دہائی کے مطابق 90 فیصد سے زائد تھی، جو 2011ء کے سروے کے مطابق کم ہو کر 14 فی صد ہو گئی ہے۔ <ref>[https://www.nytimes.com/2016/01/22/world/europe/ireland-catholic-baptism-school.html?hp&action=click&pgtype=Homepage&clickSource=story-heading&module=second-column-region&region=top-news&WT.nav=top-news Catholic Church's Hold on Schools at Issue in Changing Ireland] ''The New York Times''، 21 جنوری 2016</ref>
 
[[2011ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق ڈبلن کی 90٪ آبادی سفید فام تھی (بشمول 400،749 سفید آئیرش [78٪]، 57،748 دیگر سفید [11٪] اور 1،923 سفید آئرش خانہ بدوش)، 1٪ سیاہ فام اور 4٪ ایشیائی۔ ذہب کے لحاظ سے 75 فیصد [[کاتھولک کلیسیا|کاتھولک]]، 10 فیصد دیگر مذاہب جبکہ 14 فیصد لا دین یا مذہب بیان نہیں کیا۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://airo.maynoothuniversity.ie/external-content/dublin-city |access-date=2018-06-04 |archive-date=2018-07-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180704155434/http://airo.maynoothuniversity.ie/external-content/dublin-city |url-status=dead }}</ref>
 
=== مذہب ===