"سری لنکا میں ہندومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 5:
[[File:Sri Lanka Hinduism.svg|thumbnail|200px|بائیں| سری لنکا میں ہندؤوں کی تقسیم (2001ء)]]
 
1981ء کی مردم شماری کے مطابق، سری لنکا میں 2,297,800 ہندو تھے۔ جب کہ 2012ء کی مردم شماری کے مطابتق سری لنکا میں ہندو آبادی کی تعداد 2,554,606 ہے۔ یہ تعداد 12.6% اس تعداد سے سے کم تھی جو 1981ء کے وقت تھی، اس وقت 15.48% جو شاید نقل مکانی کی وجہ سے 12.6% رہ گئی۔ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ 2004ء میں سونامی کے دوران میں [[تامل ٹائیگرز]] کے زیر اختیار علاقوں میں 20،000 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/PDF/p7%20population%20and%20Housing%20Text-11-12-06.pdf] {{wayback|url=http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/PDF/p7%20population%20and%20Housing%20Text-11-12-06.pdf |date=20080216053438 }}[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/PDF/p5%20Population%20and%20Housing%20Schedule.pdf]{{wayback|url=http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/PDF/p5%20Population%20and%20Housing%20Schedule.pdf |date=20180516105441 }}[https://web.archive.org/web/20071007215109/http://www.statistics.gov.lk/Abstract_2006/Tables/chap%202/AB2-13.pdf] 1981ء کی مردم شماری کے مطابق تاملوں میں سے 85٪ کا مذہب ہندو ہے۔
 
سری لنکا میں ہندؤوں کی اکثریت تامل ہے۔ البتہ، مینار کے ضلع میں، مسیحی ہندؤوں سے تھوڑے زیادہ ہیں۔ ہندؤوں کی اکثریت مشرقی سری لنکا میں پائی جاتی ہے (تقریباً 91٪ کے قریب تامل، امپرائی اور باتیکلوا میں 92٪ اور 87% ترینکومالی میں)۔ مرکزی صوبے میں بھی ہندو تامل آبادی کا 90٪ سے زائد ہیں۔ (91% ماتالی اور اور نوارا ایلیا اور 88% کینڈی میں)۔ یووا صوبے میں تمل آبادی کا 91.3٪ ہندو ہیں۔ البتہ، 1981ء میں 93.15٪ یوا تامل ہندو تھے۔ شمالی صوبے میں 84٪ تمام تامل ہندو تھے (90% وونایا میں، 87% جافنا اور مولیٹیو اور 42% منار میں)۔