"پیدائشی بد نظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 4:
حقیقی عیب یا نقص کی صورت یہ ہے کہ کوئی شخص کسی عضو سے محروم ہو یا اس کا استعمال نہ کر سکتا ہو یا استعمال میں دشواری ہو۔ امراض بھی اسی حقیقی عیب کے زمرے میں آتے ہیں۔ تاہم ظاہری بناوٹ میں عیب ہونا بھی لوگوں کو تکلیف پہنچاتا ہے اور لوگ انہیں بھی دور کرنے کی تدابیر سوچتے رہتے ہیں۔
 
عام طور پر حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران [[ہونٹ]] اور [[تالو]] بنتے ہیں۔ اگر یہ اعضاء صحیح نہیں جڑ پاتے تو دو حصوں کے درمیان ایک خلء رہ جاتی ہے جس کو کلیفٹ کہتے ہیں۔ کلیفٹ اپنی اقسام اور شدّت کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ ہونٹ اور تالو کا کلیفٹ پیدائشی نقص کی عام اقسام ہیں جو ایک ہزار بچوں میں سے ایک بچے میں ہوتے ہیں۔ زیادہ تر بچے جن کے تالو یا ہونٹ کٹے ہوئے ہوتے ہیں وہ صحت مند ہوتے ہیں اور ان میں کوئی اور پیدائشی نقص نہیں ہوتا۔ لیکن چند بچوں کو کلیفٹ کے ساتھ اور بھی [[طب|طبی مسائل]] ہو سکتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |title=کلیفٹ لپ اور کلیفٹ پیلٹ |url=https://www.aboutkidshealth.ca/article?contentid=380&language=Urdu کلیفٹ|access-date=2018-11-02 لپ|archive-date=2021-07-27 اور|archive-url=https://web.archive.org/web/20210727091505/https://www.aboutkidshealth.ca/article?contentid=380&language=Urdu کلیفٹ|url-status=dead پیلٹ]}}</ref>
 
== وبائی امراض اور پیدائشی بد نظمی کا باہمی ربط ==