"سگرادا فیمیلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 61:
| designation2_type = [[اسپین کی قومی یادگار عمارتیں|Monument]]
}}
'''سگرادا فیمیلیا''' (''کاتالونیا تلفظ'': [səˈɣɾaə fəˈmiɫiə]؛ ا''نگریزی زبان'': Basilica and Expiatory Church of the Holy Family) ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر بارسلونا اسپین میں موجود ہے۔ اسے انتونی گودی (Antoni Gaud) کے ذریعے سے (1852–1926) میں بنانا شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ یہ ابھی پوری طرح سے تعمیرشدہ نہیں ہے لیکن یونیسکو نے اسے عالمی وراثت کا مقام قرار دیا ہے۔ نومبر 2010 میں پوپ بینی ڈکٹ سولہویں (Pope Benedict XVI) نے اسے ایک چھوٹے پاکیزہ گرجاگھر (minor basilica) کے روپ میں تسلیم کیا تھا۔ ,''<ref>{{cite web |first=Alexander |last=Drummer |url=http://www.zenit.org/article-29981?l=english |title=Pontiff to Proclaim Gaudí's Church a Basilica |publisher=ZENIT |date=23 July 2010 |accessdate=7 November 2010 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225174737/https://zenit.org/article-29981?l=english%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite news | url = http://press.catholica.va/news_services/press/vis/dinamiche/b2_en.htm | title = The Pope Consecrates The Church Of The Sagrada Familia | publisher = Vatican Information Service | location = [[ویٹیکن سٹی]] | date = 7 November 2010 | accessdate = 11 November 2010 | archiveurl = https://www.webcitation.org/5uAAUTwy8?url=http://press.catholica.va/news_services/press/vis/dinamiche/b2_en.htm | archivedate = 2010-11-11 | url-status = dead }}</ref><ref name="CNSvisit">{{cite web |
سگرادا فیملیا کا تعمیری سلسلہ 1882 میں شروع ہوا تھا۔ عا لمی شہرت یافتہ معمر انتونی گودی اس میں 1883 میں شامل ہوئے تھے۔<ref name= UNESCO/> گودی نے اسکے تعمیر اور عمارتی طرز کو گوتھک طرز کے ساتھ ساتھ جدید دور کے گولائیدار لکیری (curvilinear) اطوار کے امتزاج سے ایک نیا زاویہ دیا۔ اس نے اپنی حین حیات کے آخری سال اسی پرمنصوبہ میں لگا دیئے اور 73 سال کی عمر میں میں جب 1926 میں اس کا انتقال ہوا تھا تب پاؤ سے بھی کم منصوبہ پورا ہوا تھا۔<ref name="nyt1"/> سگرادا فیملیا کی تعمیر دھیمی رفتار سے آگے بڑھتی گئی کیونکہ اسے نجی دان پر نربھر ہونا پڑ رہا تھا اور ایک بڑی رکاوٹ اسپین کی خانہ جنگی کے روپ میں ظاہر ہوئی تھی۔ 1950 کے دہے سے کبھی تیزی سے تو کبھی دھیمی رفتار سے کام بنتا گیا۔ 2010 تک آدھی تعمیر ہو چکی تھی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے که پوری تعمیر 2026 میں ختم ہوگی جو که گودی کے انتقال کے پورے سو سال بعد کا وقت ہے۔
|