"مکتوبات عمارنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور، خط کتابت، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 2:
'''امرنا خطوط''' خشک مٹی کی تختیوں پر '''لکھے''' گئے تھے اور یہ [[مصر]]ی حکومت اور [[کنعان|کنان]] اور آمور کے عہدیداروں کے درمیان '''خط کتابت''' ہے۔ وہ مصر کے [[عمارنہ|امرنا]] نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ [[اکدی زبان]] میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ [[بین النہرین|میسوپوٹامیا]] زبان تھی.
 
امرنا خطوط [[بائبل]] اور سامی ادب کے مدیران کے لیے خاص طور پر کارآمد ہیں کیوں کہ یہ بائبل سے قبل کے [[کنعان]] کے لوگوں کی زندگیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ <ref>[[iarchive:diesprachederama00bh|F.M.T. de Liagre Böhl, ''Die Sprache der Amarnabriefe, mit besonderer Berücksichtigung der Kanaanismen'' ('The language of the Amarna letters, with special attention to the Canaanisms'), Leipzig 1909]].</ref> <ref>[http://img2.timg.co.il/forums/1_138177365.pdf Eva von Dassow, 'Canaanite in Cuneiform', ''Journal of the American Oriental Society'' 124/4 (2004): 641–674.] {{wayback|url=http://img2.timg.co.il/forums/1_138177365.pdf |date=20150402145317 }} (pdf)</ref>
 
== حوالہ جات ==