"قومی اہلیتی امتحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3595201 پر موجود ہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 1:
'''قومی اہلیتی امتحان''' {{دیگر نام|انگریزی=National Eligibility Test}} در حقیقت ایسا امتحان ہے جس میں قومی سطح پر کسی بھی ڈگری کالج میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کے متمنی یا یو جی سی کی اسکیموں کے لیے جونیر ریسرچ فیلوشپ حاصل کرنے یا پھر دونوں کے خواہشمند امیدوار اس امتحان میں شریک ہوسکتے ہیں۔ اہلیت، رعایت اور مضامین: فی الوقت یہ امتحان ۸۱ (اکیاسی) مضامین کے لیے منعقد ہو رہا ہے جس کی تفصیل ویب سائٹ www.nta.ac.in پر دستیاب ہے۔ مذکورہ مضامین میں پوسٹ گریجویٹ کامیاب طلبہ جنہوں نے ۵۵ فیصد یا اس سے زائد مارکس حاصل کیے ہیں یا پوسٹ گریجویشن کے آخری سال میں ہوں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدوار صرف انہی مضامین کا انتخاب کرسکتے ہیں جس میں انہوں نے پوسٹ گریجویشن کیا ہے۔ اوبی سی، ایس سی، ایس ٹی، معذور اور ٹرانس جینڈر امیدواروں کو ۵ فیصد مارکس کی رعایت ہوگی یعنی ایسے امیدوار وں کا پوسٹ گریجویشن میں پچاس فیصد مارکس ہو تو وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://dawatnews.net/%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%B9%DB%8C%D8%B3%D9%B9-ugc-net/ |access-date=2022-08-30 |archive-date=2022-08-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220830073638/https://dawatnews.net/%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%B9%DB%8C%D8%B3%D9%B9-ugc-net/ |url-status=dead }}</ref>
 
1984 سے اب تک قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)، ایک سال میں دو بار منعقد ہوتا آرہا ہے. سی بی ایس ای نے جنوری میں آخری نیٹ امتحان منعقد کیا تھا، لیکن 2017 کے وسط میں ٹیسٹ کے لئے کوئی عوامی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ <ref>https://rafeeqemanzil.com/%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%B4%D9%85%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7/</ref>