"عبدالشکور گورائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 25:
}}
'''عبد الشکور گورائیہ''' پاکستان کے صوبہ [[پنجاب]] کے [[ضلع سیالکوٹ]] -<ref name="Native Village of Abdul Shakoor Goraya">[ http://ur.wikipedia.org/wiki/سیالکوٹ اردو ویکیپیڈیا میں عبد الشکور گورائیہ کے گاؤں کے بارے میں معلومات]</ref> جسے شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے کے مغرب میں واقع خوبصورت قریہ [[جوڑیاں]] میں پیدا ہوئے عبد الشکور گورائیہ پاکستان کے سیالکوٹ پنجاب میں مقیم پنجابی اور اردو زبان کے نوجوان شاعر اور صحافی ہیں، اپنی پنجابی اور اردو زبان میں شاعری اور صحافتی خدمات کہ وجہ سے مشہور ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کرنے کے بعد آپ نے شعبۂ صحافت کو اپنا پیشہ بنایا، روزنامہ آساس-<ref name="Daily Aasaas">[ http://www.dailyasas.com.pk {{wayback|url=http://www.dailyasas.com.pk/ |date=20200529040644 }} روزنامہ پاکستان]</ref> روزنامہ پاکستان-<ref name="Daily Pakistan">[ http://www.dailypak.com روزنامہ آساس]</ref>، روزنامہ اسلام-<ref name="Daily Islam">[ http://www.dailyislam.pk روزنامہ اسلام]</ref>، رنگ ٹیلی ویژن چینل اسلام آباد-<ref name="Rung TV">[ http://www.rung,tv رنگ ٹیلی ویژن]</ref> اور روزنامہ ایکسپیریس-<ref name="Daily Express">[ http://www.express.com.pk روزنامہ ایکسپریس]</ref> اور ملک کے دیگر چیدہ چیدہ اخبارات سے منسلک رہے، گزشتہ تین سال سے راولپنڈی [[اسلام آباد]] یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)آر آیی یو جے-<ref name="RIUJ">[ http://www.riuj.com.pk {{wayback|url=http://www.riuj.com.pk/ |date=20180810002639 }} آر آیی یو جے]</ref> کی ایگزیکٹیو کونسل کے سینئر ممبر ہیں اور راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے [[نائب صدر]] ہیں۔ [[شمالی علاقہ جات]] سے شایع ہونے والے اخبار روزنامہ اذان کے ایڈیٹر رہے اور ماھنامہ ینگ مین اسلام آباد کے بھی مدیر رہے، پیشنٹس ویلفئیر ایسوسی ایشن جوڑیاں سیالکوٹ کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں، اس وقت اسلام آباد میں ایک بڑے اشاعتی ادارے سے بطور نیوز ایڈیٹر منسلک ہیں-
== پنجابی نمونہ کلام ==
|