"نکولس اسپارکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 22:
== ابتدائی زندگی ==
نکولس اسپارکس کی ولادت 31 دسمبر 1965ء کو [[اوماہا، نیبراسکا]] میں ہوئی۔ ان کے والد پیٹرک مائیکل بزنس کے پروفیسر تھے اور والدہ ایما ماری گھریلو خاتون تھیں۔ نکولس تین بھائی بہنوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ ان کی بہن دانا اسپارکس 33 برس کی عمر میں دماغی ٹیومر کی وجہ وفات ہوگئیں۔ نکولس کہتے ہیں [[اے واک ٹو ریمیمبر]] کا مرکزی کردار ان کی بہن سے متاثر ہے۔
نکولس کی نشو و نما [[کوتھولک کلیسا]] عقیدہ کے مطابق ہوئی۔<ref>{{cite web|url=http://www.themiscellany.org/index.php/news-archives/75-1999/982-author-nicholas-sparks-remembers-his-catholic-roots |title=Author Nicholas Spark remembers his Catholic roots |publisher=Catholic-doc.org |date=نومبر 4, 1999 |accessdate=9 اگست 2009 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20100922044637/http://www.themiscellany.org/index.php/news-archives/75-1999/982-author-nicholas-sparks-remembers-his-catholic-roots |archivedate=ستمبر 22, 2010}}</ref> وہ جرمن، چیک، انگریزی اور آئرش عقیدہ کو مانتے ہیں۔ وہ اور ان کی سابق بیوی اپنے بچوں کی پرورش کاتھولک عقیدہ کے مطابق ہی کررہی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.catholiceducation.org/en/culture/art/morality-in-hollywood-an-interview-with-author-nicholas-sparks.html|title=Morality in Hollywood: An Interview with Author Nicholas Sparks|access-date=2020-01-29|archive-date=2020-01-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20200129203342/https://www.catholiceducation.org/en/culture/art/morality-in-hollywood-an-interview-with-author-nicholas-sparks.html|url-status=dead}}</ref>
 
جب وہ 8 سال کے تھے تب ان کے والد نے [[یونیورسٹی آف مینیسوٹا]] سے گریجویشن مکمل کیا اور یہیں سے ان کا خدان قدرے بہتر ہوا۔ اس وقت نکولس [[انگلووڈ، کیلیفورنیا]] میں مقیم تھے۔ 1974ء میں ان کے والد [[کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی، سکرامنٹو]] میں پروفیسر مقرر ہوئے اور ان کا خاندان [[فیئر اوکس، کیلیفورنیا]] میں مقیم ہو گیا۔