"زنخا پن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 5:
تاریخی اعتبار سے اور جدید دور میں بھی کئی قدامت پسند معاشروں میں زنخوں کو پسندیدگی کی نگاہوں سے نہیں دیکھا جاتا رہے۔ اس وجہ سے عمومًا ان لوگوں کو اعلٰی مقام نہیں دیا گیا۔ تاہم جدید دور میں یہ صورت حال بدل رہی ہے کچھ بااثر اور باحوصلہ شخصیات اس سماج سے آ بھی رہے ہیں اور سماچ میں چھا بھی رہے ہیں۔
 
[[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کے [[اسلام پور ضلع]] کی عدالت میں پہلے زنخے کو جج مقررکیا گیا۔29 سال کےجوئیتا مالا مونڈال کولکتہ میں پیداہوا/ہوئی. اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث [[2009ء]] میں اپنا گھر چھوڑ کر شمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیار کی اور یہاں سے زنخوں کے حقوق کے لیے تنظیم قائم کی۔ [[بھارت کا سپریم کورٹ|سپریم کورٹ]] نے [[2014ء]] میں خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کے طورپرشناخت دیتے ہوئے حکومت کو احکامات جاری کئے تھے کہ زنخوں کو ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں مخصوص کوٹہ جاری کیا جائے۔ عدالتی احکامات کے تحت خواجہ سرا جوئیتامال امونڈال کو بنگال کے ضلع اسلام پور کی لوک عدالت کی پہلا جج مقررکردیا گیا،ج وئیتا مالا ملک کا پہلازنخا ہے جن کو جج مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح بعض زنخوں نے بھی ترقی کی ہے لیکن ان میں اکثریت ان کی ہے جو اپنی دنیا میں آپ مگن رہتے ہوئے اور اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کوسامنے نہیں لا پاتے۔<ref>[{{Cite web |title=ملک کا پہلا زنخا بنا جج |url=http://urduleaks.com/28894 ملک|access-date=2019-12-04 کا|archive-date=2019-12-04 پہلا|archive-url=https://web.archive.org/web/20191204184637/http://urduleaks.com/28894 زنخا|url-status=dead بنا جج]}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==