"نسبت اویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 4:
شیخ بدیع الدین ملقب بہ شاہمدار بھی اویسی ہوئے ہیں نہایت ہی بلند مرتبہ ومشرب والے ہیں بعض نوادر علوم جیسے ہیمیا سیمیا کیمیا ریمیا ان سے مشاہدہ میں آئے ہیں جو اس گروہ اولیاء میں نادر ہی کسی کو حاصل ہوتا ہے<ref>لطائف اشرفی ،سید اشرف جہانگیر سمنانی،صفحہ 545،سہیل پریس پاکستان چوک کراچی </ref><br/>
فتاویٰ [[دار العلوم دیوبند]] میں ہے<br/>
’’بعض مشائخ ایسے ہوئے ہیں جن کو براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض حاصل ہوا ہے، سلسلہ کے اصل شیخ سے زیادہ نہیں ہوا۔ جیسے [[اویس قرنی]] رحمة اللہ علیہ کو براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض غائبانہ حاصل ہوا تھا، اسی لیے ان بزرگوں کو اویسی نسبت والا بزرگ کہتے ہیں اور ان کی نسبت اویسی کہلاتی ہے۔ ‘‘ <ref>[{{Cite web |title=دارالافتاء دیوبند |url=http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Tasawwuf/2556 دارالافتاء|access-date=2016-12-25 دیوبند]|archive-date=2018-01-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180116201917/http://darulifta-deoband.com/home/ur/Tasawwuf/2556 |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==