"انتقام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 9:
 
* [[جموں و کشمیر]] کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلے میں سابقہ متحدہ ریاست کے سابق وزیر اعلٰی [[فاروق عبد اللہ]] سے [[2019ء]] میں تحقیقاتی ایجنسی نے پوچھ گچھ کی تھی۔ اس پر ان کے فرزند اور اسی طرح سابقہ ریاست میں ان ہم منصب رہے [[عمر عبد اللہ]] نے ایک [[ٹویٹر|ٹویٹ]] پیغام میں لکھا: 'پارٹی جلد ہی ای ڈی کے اس سمن کا جواب دے گی۔ [[گپکار اعلامیہ|گپکار اعلامیے]] کے لیے عوامی اتحاد کے قیام کے بعد یہ محض سیاسی انتقام گیری ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ان کے والد کی رہائش گاہ پر کوئی چھاپہ نہیں مارا جارہا ہے۔'<ref>[https://react.etvbharat.com/urdu/national/state/srinagar/ed-questions-farooq-abdullah-people-alliance-says-vendetta/na20201019170914331 'سیاسی انتقام گیری کی بو آتی ہے']
</ref> اسی طرح [[جنوبی بھارت]] کی ریاست [[تلنگانہ]] میں بسوں کے عوامی ادارے ٹی ایس آر ٹی سی کے ملازمین نے 2019ء وزیر اعلٰی [[کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ]] کے اپنی ہڑتال کو واپس لینے کے فیصلے کو ملازمین نے نظر انداز کر دیا۔ اس پر حکومت نے ان ہڑتالی ملازمین کو آر ٹی سی ہاسپٹل میں علاج پر روک لگا دی، جسے ریاست میں [[حزب اختلاف]] [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] کے قائد [[محمد علی شبیر]] نے سیاسی انتقام سے تعبیر کیا۔<ref>[https://urduleaks.com/69501/{{Cite web |title=ملازمین کے ساتھ انتقام کی سیاست نہ کریں: محمد علی شبیر] |url=https://urduleaks.com/69501/ |access-date=2021-05-02 |archive-date=2021-05-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210502183847/https://urduleaks.com/69501/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==