"سیلف ہیلپ گروپ (مالیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کارروائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 51:
اس نمونے کو [[خرد مالیہ]] کے غریب عوام کی خدمات کی وجہ سے توجہ ملی ہے، جن کی بنکوں اور کسی دوسرے اداروں تک راست رسائی مشکل تھی۔ "انفرادی جمع پونجی کو ایک رقم میں شامل کر کے سیلف ہیلپ گروپ بنکوں کی معاملتوں کے اخراجات کو کم تر کرتے ہیں اور بھاری جمع رقم اپنے ساتھ لاتے ہیں۔ سیلف ہیلپ گروپوں کے ذریعے بنک چھوٹے دیہی جمع کنندوں کی اس وقت خدمت کر سکتا ہے جب وہ بازار کی [[شرح سود]] ادا کر رہے ہوتے ہیں"۔<ref>Robert Peck Christen, N.Srinivasan and Rodger Voorhies, "Managing to go down market: regulated financial institutions and the move into microsavings." In Madeline Hirschland (ed.) ''Savings Services for the Poor: An Operational Guide''، Kumarian Press, Bloomfield, CT, 2005, p. 106.</ref>
 
نابارڈ کے تخمینے کے حساب سے بھارت میں 2.2 ملین سیلف ہیلپ گروپ موجود ہیں۔ ان میں 33 ملین ارکان شامل ہیں جو بنکوں سے مربوط پروگرام کے تحت قرض لے چکے ہیں۔ ان اعداد و شمار میں وہ سیلف ہیلپ گروپ موجود نہیں ہیں جو قرض نہیں لیے ہیں۔<ref>EDA and APMAS ''Self-Help Groups in India: A Study of the Lights and Shades''، CARE, CRS, USAID and GTZ, 2006, p. 11</ref> "ایس ایچ جی بنک لنکیج پروگرام اپنے آغاز سے کچھ ریاستوں میں غالب رہا ہے، جغرافیائی اعتبار سے جنوبی علاقے پر ترجیح دیتا رہا ہے– [[آندھرا پردیش]]، [[تمل ناڈو]]، [[کیرلا]] اور [[کرناٹک]]۔ یہ ریاستیں مالی سال [[2005ء]]–[[2006ء]] کے دوران میں ایس ایچ جی سے جڑی رقم کا 57 % حصہ رہی ہیں"۔<ref>[http://www.fao.org/ag/rurfinconference/docs/posters_theme_2/SHG_banking.pdf{{Cite web |title=Fou illet C. and Augsburg B. 2007. "Spread of the Self-Help Groups Banking Linkage Programme in India"، International Conference on Rural Finance Research: Moving Results, held by FAO and IFAD, Rome, مارچ 19-21.] |url=http://www.fao.org/ag/rurfinconference/docs/posters_theme_2/SHG_banking.pdf |access-date=2016-08-31 |archive-date=2010-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100705072008/http://www.fao.org/ag/rurfinconference/docs/posters_theme_2/SHG_banking.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
== سیلف ہیلپ گروپوں کے ذریعے مالیہ فراہمی کے فوائد ==