"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 57:
عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے ارشاد فرمایا کہ زمانہ آئندہ میں عیسٰی علیہ السلام زمیں پر اُتریں گے اور میرے قریب مدفون ہوں گے۔ قیامت کے دن میں اور مسیح ابن مریم، ابو بکر وعمر کے درمیان میں والی ایک ہی قبر سے اُٹھیں گے۔
</br>
'''عن الحسن مرسلاً قال: قال رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم لليهود ان عيسى لم يمت وانه راجع اليكم قبل يوم القيامة'''<ref>[{{Cite web |title=اخرجه ابن كثير في تفسير آل عمران |url=http://www.e-quran.com/katheer-s3.html اخرجه|access-date=2017-05-30 ابن|archive-date=2017-05-14 كثير|archive-url=https://web.archive.org/web/20170514100219/http://www.e-quran.com/katheer-s3.html في تفسير|url-status=dead آل عمران]}}</ref>
</br>
امام حسن بصری سے مرسلاً روایت ہے کہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے یہود سے فرمایا کہ عیسٰی علیہ السلام نہیں مرے وہ قیامت کے قریب ضرور لوٹ کر آئیں گے۔