"حیات بعد الموت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 35:
=== روح کی آواز ===
[[برقیاتی صوتی مظہر|برقیاتی صوتی مظہر (electronic voice phenomena)]] کو بکثرت حیات بعد الموت کی دنیا میں رہنے والوں کی آواز کہہ کر حیات بعد الموت کی سائنسی شہادت کہا جاتا ہے اور اسے مخصراً بصم یا انگریزی میں evp بھی کہتے ہیں۔ اس مظہر پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے ایسی آوازوں کو [[سجل|سجل (record)]] کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ ان برقیاتی صوتی مظاہر میں سجل کی جانے والی آوازوں کا تجزیہ کرنے کے لیے [[شمارندوں]] کی مدد بھی لی جاتی ہے اور کمپیوٹر کے معیار سے (جاندار کی) آواز نما محسوس ہونے والی آوازوں کو بار بار سنا جاتا ہے؛ آج کل اس قسم کے متعدد نمونے روح کی آوازوں کے، [[آن لائن]] بھی دستیاب ہو جاتے ہیں ۔<ref>روح کی آوازوں پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کا [http://www.ghostpix.com/ ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.ghostpix.com/ |date=20110128182131 }}</ref>
* برقی صوتی مظہر (بصم) میں آنے والی ان آوازوں کے بارے میں متعدد نظریات دیکھنے میں آتے ہیں۔
# یہ جسمانی موت پر زندہ رہ جانے والے شعور (یعنی حیات بعد الموت) کی آوازیں ہیں
|