"سید احمد بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 45:
آپ نے اپنے اقوال وافعال کے ذریعہ بدعات وخرافات کی دھجّیاں بکھیر کر رکھ دیں ، ایسی ایسی سنتوں کو زندہ کیا جو مردہ ہو چکی تھیں ۔ آپ اپنے وقت کے داعی الی اللہ شخص تھے۔ آپ کے ہاتھ پر چالیس ہزار سے زیادہ ہندو مسلمان ہوئے اور تیس لاکھ مسلمانوں نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ یہ سب آپ کے ایسے اصلاحی وتجدیدی کارنامے ہیں جو ہمیشہ کے لیے یادگار رہیں گے۔<ref>تذکره اکابر, تالیف
مولانا نظام الدین صاحب قاسمیؔ
استاذ جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا, صفحه 50 http://www.elmedeen.com/read-book-4994&page=48&q=سید%20احمد%20بریلوی {{wayback|url=http://www.elmedeen.com/read-book-4994%26page%3D48%26q%3D%D8%B3%DB%8C%D8%AF%20%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%20%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C |date=20210608004041 }}</ref>
 
== تصانیف ==