"انیلا ناز سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2، سر انجام؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 9:
 
== خدمات ==
انيلا ناز سومرو نے بچپن سے لکھنے کی ابتدا کی۔  اس کو شروع سے ہی شاعری اور کالم لکھنے کا شوق تھا۔ اس نے لکھنے کے ساتھ ساتھ تعلیم کو بھی جاری رکھا۔ اس نے شاعری میں غزل، نظم لکھے ہیں۔ اس کی شاعری اور کالم معیاری اخباروں اور رسالوں میں شائع ہوئے ہیں۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.pahenjiakhbar.com/%da%aa%d8%a7%da%af%d9%88%d8%b4%d9%8a%d9%85%d8%a7-%d8%ac%d9%88%d9%86-%d9%8a%d8%a7%d8%af%d9%88%d9%86-%db%bd-%d8%aa%d8%a8%d9%84%d9%8a%d8%ba%d9%8a-%da%8a%d8%a7%da%aa%d9%bd%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%8a/ |access-date=2020-09-15 |archive-date=2020-10-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201020122607/https://www.pahenjiakhbar.com/%DA%AA%D8%A7%DA%AF%D9%88%D8%B4%D9%8A%D9%85%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D9%86-%D9%8A%D8%A7%D8%AF%D9%88%D9%86-%DB%BD-%D8%AA%D8%A8%D9%84%D9%8A%D8%BA%D9%8A-%DA%8A%D8%A7%DA%AA%D9%BD%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%8A/ |url-status=dead }}</ref> انيلا ناز سومرو پہلے جامع سندھ جامشورو میں 2001ء  میں فشریز ڈپارٹمنٹ میں ليکچرر مقرر ہوئی۔ بعد میں ترقی پائی اور اسسٹنٹ پروفيسر، بعد ازاں ايسوسی ايٹ پروفيسر بنیں۔<ref>https://usind.academia.edu/AnilaNazSoomro/CurriculumVitae </ref> اور اب 2018ء سے پروفيسر کی حیثیت سےخدمتیں سر انجام دے رہی ہیں۔<ref>https://www.researchgate.net/profile/Anila_Soomro </ref> ان کی نگرانی میں اسکالر ايم فل اور پی ايچ ڈی کر رہے ہیں۔ انيلا  سومرو کے کالموں کا موضع ماحولیات ہے جو اکثر شائع ہوئے ہیں۔<ref>https://www.pahenjiakhbar.com/%da%8d%d9%86%da%8d%d9%88%d9%86-%db%bd-%d8%a7%d9%86%d9%87%d9%86-%d8%ac%d9%8a-%d8%a7%d9%87%d9%85%d9%8a%d8%aa-%d8%a7%d9%86%d9%8a%d9%84%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d8%b2-%d8%b3%d9%88%d9%85%d8%b1%d9%88/{{مردہ ربط|date=May 2023 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> ڈاکٹرر انيلا عورتوں کے  حقوق کی تنظیم سے بھی وابستہ ہیں۔<ref>http://roshni-2k17-ii.blogspot.com/2017/10/shaista-soomro-interview-with-aneela.html?m=1 </ref> انيلا سومرو دراصل میٹھے پانی کے سلسلے میں ماحوليات کی ماہر  ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹریٹ کا جو مقالا لکھا وہ  بھی میٹھے  پانی کے دريائی ماحولياتی نظام میں جھينگے مچھلی کی نقل مکانی  کے طريقہ کار, تحفظ، ماحوليات ، مقدار يا ان کی آبادی کے مطالعے پر منحصر  ہے۔ اس حوالے سے میٹھے پانی میں [[حیاتیات]]، ماحوليات اور ان کے دفاع یا افسائش کے  سلسلے کے علم پر ڈاکٹر انيلا خاص مہارت رکھی ہیں۔ ان کی تحقيق کا مرکز سندھ میں  میٹھے پانی کی حیاتیات کے ماحولياتی نظام  کا مطالعہ اور  آبادی اور تبديل ہونے والے ماحولياتي نظام کا مچھلی کی افسائش پر  اثر رہا ہے۔ یہ [[دریائے سندھ]] کی حیاتیات کی نقل مکانی اور سندھ دريا کے ڈاؤن اسٹریم  والے پانی کی حیاتیات کی نقل مکانی پر پڑنے والے اثرات  پر بھی کام کر رہی ہے۔ انیلا نے میٹھے پانی میں [[ڈولفن]] اور [[کچھوا|کچھوے]]  کے ماحولياتی تحفظ کے سلسلے میں بھی مھارت رکھتی ہیں۔ ماحولیات کے حوالے سے اس کے 30 سے زیادہ  انگریزی میں تحقيقی مقالے قومی اور ٻين الاقوامی سطح پر معياری رسالوں میں شائع ہو چکے ہیں۔<ref>https://www.nepjol.info/index.php/ON/search/authors/view?firstName=Anila&middleName=Naz&lastName=Soomro&affiliation=&country=PK </ref>
 
== حوالہ جات ==