"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 300:
 
[[فائل:The Minister of State for Micro, Small & Medium Enterprises (IC), Shri Giriraj Singh visiting after inaugurating the ‘Khadi Haat’, in New Delhi on January 25, 2018.jpg|تصغیر|بھارت کے مرکزی وزیر [[گری راج سنگھ]] [[کھادی]] ہاٹ کا [[2018ء]] میں افتتاح کرتے ہوئے۔]]
بھارت کی مرکزی حکومت میں شامل جانوروں کی افزائش نسل کے وزیر [[گری راج سنگھ]] نے 49 مشہور فلمی اور فن کار شخصیات کے خط کو مودی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش قرار دیا۔ انہوں نے اسے [[2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست|ایوارڈ واپسی گینگ]] کی اسی سوچ کی ایک اور کوشش قرار دیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیوں یہ لوگ [[کیرانہ]] کے ایم ایل اے [[ناہید حسن]] کے بارے کچھ نہیں کہتے جنھوں نے مسلمانوں سے ہندو دکانداروں کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔<ref>{{Cite web
|url=https://www.abplive.in/india-news/mob-lynching-letter-pm-modi-jai-shri-ram-slogan-giriraj-singh-1040235
|title=Union Minister Terms Letter Rising 'Mob Lynching' Issue As An Attempt To Destabalise Modi Govt
|website=اے بی پی لائیو۔
|website=اے بی پی لائیو۔}}</ref> تاہم وزیر موصوف نے [[وشوا ہندو پریشد]] کی قائد [[سادھوی پراچی]] کے بیان پر کچھ نہیں کہا جنھوں نے اسی طرح سے [[شیو|شیو بھکتوں]] سے اسی طرح سے مسلمانوں کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ نہ ہی انہوں نے ایس سادھوی کے اُس بیان کی مذمت کی جس میں اس نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے آزادی کے بعد اس ملک میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں شہریوں کی طرح رہنا ہوگا، ان کے غرانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.newsx.com/national/sadhvi-prachi-asks-kanwariyas-to-boycott-muslims-shopkeepers-and-make-way-for-hindu-employment.html
|access-date=2019-09-16
|archive-date=2019-08-20
|archive-url=https://web.archive.org/web/20190820192031/https://www.abplive.in/india-news/mob-lynching-letter-pm-modi-jai-shri-ram-slogan-giriraj-singh-1040235
|url-status=dead
|website=اے بی پی لائیو۔}}</ref> تاہم وزیر موصوف نے [[وشوا ہندو پریشد]] کی قائد [[سادھوی پراچی]] کے بیان پر کچھ نہیں کہا جنھوں نے اسی طرح سے [[شیو|شیو بھکتوں]] سے اسی طرح سے مسلمانوں کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ نہ ہی انہوں نے ایس سادھوی کے اُس بیان کی مذمت کی جس میں اس نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے آزادی کے بعد اس ملک میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں شہریوں کی طرح رہنا ہوگا، ان کے غرانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.newsx.com/national/sadhvi-prachi-asks-kanwariyas-to-boycott-muslims-shopkeepers-and-make-way-for-hindu-employment.html
|title= Sadhvi Prachi asks Kanwariyas to boycott Muslim shopkeepers and make way for Hindu employment
|website=نیوز ایکس ڈاٹ کام}}</ref> یہ قابل ذکر ہے کہ سادھوی پراچی اسی وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی قد آور رہنما ہے جو بی جے پی ہی کی طرح [[سنگھ پریوار]] کا حصہ ہے۔ سنگھ پریوار میں [[آر ایس ایس]]، بی جے پی، وی ایچ پی، [[بجرنگ دل]] اور کچھ ذیلی تنظیمیں شامل ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.hindustantimes.com/lok-sabha-elections/lok-sabha-elections-2019-sangh-push-to-karnataka-bjp-campaign/story-dekgNv3OyZ0RNlgvqEZ1eI.html