"دوردرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 25:
مسلسل نشریات 1965 سے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے ماتحت نشریات شروع کی گئی تھیں۔ اسی سال 5 منٹ کا نیوز بلیٹن شروع کیا گیا تھا۔ پراتیما پوری پہلی نیوس ریڈر تھیں۔ [[سلما سلطان]] 1967 میں نیوز ریڈر بنیں اور پھر اینکر۔
 
1972ء میں یہ خدمات [[ممبئی]] اور [[امرتسر]] تک توسیع کیے گئے۔ 1975 تک بھارت کے 7 شہروں میں یہ خدمات مہیا کروائی گئیں۔ دوردرشن ہی ایک ایسا ادارہ تھا جو ٹی وی نشریات کو فراہم کرتا تھا۔ 1 اپریل 1976 میں دوردرشن کو ریڈیو خدمات سے الگ کیا گیا۔<ref>[{{Cite web |title=Development of Television |url=http://www.preservearticles.com/2012011821095/short-essay-on-development-of-television-in-india.html Development|access-date=2015-05-15 |archive-date=2017-01-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170104035419/http://www.preservearticles.com/2012011821095/short-essay-on-development-of-television-in-india.html Television]|url-status=dead }}</ref> آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے دفاتر الگ کرکے دو انتظامیہ ڈائرکٹر جنرلسز کے ماتحت دہلی میں رکھا گیا۔ آخر کار 1982 میں دوردرشن ایک قومی نشریاتی انتظامیہ کے ساتھ وجود میں آیا۔ کریشی درشن نامی پروگرام پہلی بار نشر کیا گیا۔ اس کی ابتدا 26 جنوری 1967 میں کی گئی۔ یہ پروگرام دوردرشن ایک طویل پروگرام ہے۔<ref name="deb2009lad">{{Citation | title=Indian Democracy: Problems and Prospects | author=Sharmila Mitra Deb | publisher=Anthem Press, 2009 | isbn=978-81-907570-4-1 | url=http://books.google.com/books?id=_XFvehm9NmcC | quote=the well-known program Krishi Darshan, which started its telecast on January 26, 1967 … 'informing' and 'educating' the farmers about improving agricultural productivity}}</ref>
 
== قومی سطح پر نشریات ==