"2017ء کا اناؤ جنسی زیادتی کا واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 9:
 
== کلدیپ سنگھ کا کردار ==
[[اے بی پی نیوز]] پر نشر کردہ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق اناؤ ضلع کا ماکھی گاؤں کلدیپ سنگھ کی دہشت سے کانپتا ہے۔ یہاں وہ جو چاہے کر سکتے تھے۔ وہ بلا وجہ کسی کو بھی سو جوتے مار سکتے تھے اور اس پر کوئی کارروائی نہیں کرتا۔ پولیس اور ضلع انتظامیہ پوری طرح سنگھ کے ساتھ تھا۔ اسی لیے میڈیا میں معاملے کے چھا جانے کے بعد بھی کارروائی خدا خدا کر کے کی گئی۔ اے بی پی نیوز کو کیمرے پر کوئی بھی فرد جان کے خوف کی وجہ سے کچھ بھی کہنے سے انکار کر رہا تھا۔ تاہم تصویر نہیں دکھانے کے وعدے پر لوگوں نے کلدیپ سنگھ کو [[سنی دیول]] کی فلم [[گھاتک (فلم)|گھاتک]] کے منفی کردار ''کاتیا'' سے کی جو ایک جبری زانی تھا۔ اسے فلم میں سبق سنی دیول سکھاتا ہے، جسے لوگ بر صورت مسئولہ میں لوگ آبرو ریزی کی مظلومہ کے چچا میں تلاش کر رہے ہیں۔ لوگوں کا تو یہ بھی خیال ہے کہ چچا چناؤ میں بھی سنگھ کو ہرا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ [[2007ء]] سے سنگھ اناؤ سے چناؤ جیتتا آیا ہے، حالانکہ وہ اپنی سیاسی وابستگی کئی بار بدل چکا ہے۔ وہ کبھی کانگریس میں رہا ہے تو کبھی بہو جن سماج پارٹی میں۔ موجودہ طور پر وہ بھارتیہ [[جنتا پارٹی]] کا ایم ایل اے ہے۔ اسے اس بات کا فائدہ ہے کہ یہی پارٹی ریاست اور مرکز میں حکومت چلا رہی ہے۔<ref>[{{Cite web |title=GROUND REPORT from Kuldeep Sengar's village Makhi: Residents are too scared to talk<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |url=http://www.abplive.in/videos/ground-report-from-kuldeep-sengar-s-village-makhi-residents-are-too-scared-to-talk-682445 GROUND|access-date=2018-04-13 REPORT|archive-date=2018-04-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180413141947/http://www.abplive.in/videos/ground-report-from Kuldeep Sengar'-kuldeep-sengar-s -village Makhi: Residents -makhi-residents-are -too -scared -to -talk<!--682445 خودکار|url-status=dead تخلیق شدہ عنوان -->]}}</ref>
 
کلدیپ سنگھ نے آبرو ریزی کے الزام سے صاف انکار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسے سیاسی سازش کے تحت پھنسایا گیا ہے۔ تاہم میڈیا کے نمائندوں اور سیاسی رہنماؤں نے اسے مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ [[حزب اختلاف]] کے لوگ اس وجہ بی جے پی کی خوب تنقید بھی کر رہے ہیں۔