"احمد قابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 7:
 
== پیدائش ==
آپ فریمان نامی مشہد کے جنوب کے ایک قصبہ میں 1834 عیسوی میں پیدا ہوئے۔<ref name="auto2">{{Cite web|url=http://www.payvand.com/news/12/oct/1157.html|title=Progressive Muslim Scholar and Political Dissident Ahmad Ghabel: 1954-2012|website=www.payvand.com|access-date=2019-07-07|archive-date=2019-07-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20190707072618/http://www.payvand.com/news/12/oct/1157.html|url-status=dead}}</ref> آپ کے والد محمد قابل خود ایک عالم دین تھے جو حوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل تھے۔نیز آپ کے بھائی ہادی قابل بھی ایک اصلاح طلب ایرانی عالم دین ہیں۔<ref name="auto2"/>
== تعلیم ==
آپ نے ابتدائی تعلیم مشہد سے حاصل کی۔اور حوزه مشهد مدرسه آیت الله میلانی سے دینی علوم کا آغاز کیا۔مقدمات کی تعلیم حجت الاسلام رضوانی، اسلامی، ذاکری، واعظی، حجت، و نعیم آبادی سے لیں۔پھر حوزہ علمیہ قم گئے جہاں مرحلہ سطح عالی میں محقق داماد، دوزدوزانی، فاضل هرندی، پایانی و موسوی تهرانی آپ کے اساتذہ تھے۔مرحلہ خارج اصول و خارج فقه میں شیخ جواد تبریزی، مرحوم محمد فاضل لنکرانی، شیخ حسین وحید خراسانی، سید موسی شبیری زنجانی و شیخ یوسف صانعی جیسے مجتہدین کی شاگردی اختیار کی۔<ref name="auto3"/>