"ارجنٹائن اسرائیل تعلقات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 5:
اسرائیل اور ارجنٹائن کے بیچ تعلقات [[نازیوں کی دھر پکڑ]] کے سالوں میں بے حد کشیدہ ہو چکے تھے جب اسرائیل کے [[موساد]] ادارے نے سابقہ [[نازی]] [[اڈولف ایئیچمین]] کا [[اڈولف ایئیچمین#گرفتاری|اغوا]] کیا حالاں کہ ارجنٹائن نے اپنا یہ احتجاجی استدلال پیش کیا کہ اس کی حاکمیت کی مہم کے دوران میں پامال کیا گیا تھا۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد ارجنٹائن سابقہ نازی افسروں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا تھا کیوں کہ یہ لوگ اپنے ساتھ اس ملک کے لیے شدت سے در کار سرمایہ فراہم کیا اور / یا پھر تکنیکی مہارت فراہم کی تھی۔{{حوالہ درکار}}
ارجنٹائن کے [[سوریہ|شامی]] [[عرب]] نژاد صدر [[کارلاس منعم]] ارجنٹائن کے پہلے مملکتی صدر تھے جنھوں نے [[1991ء]] میں اسرائیل کا سرکاری دورہ کیا تھا۔ انہوں نے اسرائیل اور [[سوریہ]] کے بیچ مصالحت کی پیش کش کی تا کہ [[سطح مرتفع گولان|گولان پہاڑیوں]] کا قضیہ ختم ہو سکے۔<ref>{{cite book|last= Reich|first= Bernard|date= 2008|title= Historical Dictionary of Israel|url= https://books.google.com.ar/books?id=Mf-xAAAAQBAJ&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false|location= United States|publisher= Scarecrow Press|page= 52|isbn= |archiveurl= https://web.archive.org/web/20181224202531/https://books.google.com.ar/books?id=Mf-xAAAAQBAJ&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false|archivedate= 2018-12-24|access-date= 2018-07-14|url-status= live}}</ref> تاہم یہ تعلقات ایک آزمائشی موڑ پر آ گئے جب [[حزب اللہ]] پر [[1992ء کے بیونس آئرس میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ|1992ء کے بیونس آئرس میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے]] اور [[اے ایم آئی اے بمباری|یہودی برادری کے مرکز پر بمباری]] کے لیے علی الترتیب [[1992ء]] اور [[1994ء]] میں الزامات عائد ہوئے تھے۔ [[2013ء]] سے تقریبًا 100 یہودی تنظیمیں ارجنٹائن حکومت پر اس کے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے ساتھ اے ایم آئی اے بمباری کی وجہ سے معاہدے کو ترک کرنے کے لیے زور دیا گیا تھا۔<ref>
[[2012ء]] میں ارجنٹائن کے صدر [[کریسٹینا فرنانڈیز دے کیرچنیر]] نے ایک اسرائیلی عرب وفد سے ملاقات کی اور یہ اعلان کیا کہ ارجنٹائن [[اسرائیلی فلسطینی تنازع]] میں امن کی بحالی میں قائدانہ کردار نبھائے گا۔ اس سے قبل [[2010ء]] میں ارجنٹائن نے یہ اعلان کیا تھاکہ وہ [[برازیل]] کے شانہ بہ شانہ ایک آزاد فلسطینی مملکت کو تسلیم کرتا ہے، جس پر اسرائیل نے سخت تنقیدی رد عمل ظاہر کیا۔<ref>{{cite news |title=Argentine President calls for regional involvement in Israeli-Palestinian conflict |author=Akiva Eldar |url=http://www.haaretz.com/news/diplomacy-defense/argentine-president-calls-for-regional-involvement-in-israeli-palestinian-conflict-1.412332 |newspaper=Haaretz |date=2012-02-11 |accessdate=1 مارچ 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224202534/https://www.haaretz.com/israel-news/argentine-president-calls-for-regional-involvement-in-israeli-palestinian-conflict-1.412332%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=live}}</ref>
جہاں ارجنٹائن [[لاطینی امریکا]] میں سب سے زیادہ یہودی آبادی رکھتا ہے، وہیں اس کے پاس [[ضد سامیت]] کے مختلف واقعات بھی پیش آئے ہیں۔<ref>{{Cite web |title=Crece el odio a los judíos en Argentina |url=http://www.taringa.net/posts/noticias/12733352/Crece-el-odio-a-los-judios-en-Argentina.html |access-date=2018-07-14 |archive-date=2016-06-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160630021848/http://www.taringa.net/posts/noticias/12733352/Crece-el-odio-a-los-judios-en-Argentina.html |url-status=dead }}</ref><ref>
[[ستمبر]] [[2017ء]] میں اسرائیلی وزیر اعظم [[بنیامین نیتن یاہو]] نے ارجنٹائن کا سرکاری دورہ کیا۔ اس طرح وہ اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم بنے جس نے ارجنٹائن اور لاطینی امریکا کا دورہ کیا۔<ref>[http://www.haaretz.com/israel-news/1.811826 Netanyahu Touches Down in Argentina for 'Historic' Latin America Visit]</ref>
|