"اسپیڈ پوسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 5:
 
== جدید تبدیلیاں ==
کئی شہروں کے صدر ڈاک خانوں یا اہم ڈاک خانوں کے ذریعے پارسل کی بکنگ، رجسٹری، اسپیڈ پوسٹ یا پی ایل آئی کے پریمیم کی ادائیگی جیسے کام ڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعے بہت آسانی سے کی جانے لگی ہے۔ ان مخصوص ڈاک خانوں کو ہائی ٹیک بنانے کی سمت میں بلا نقد ادائیگی کی ڈیجیٹل سہولیات کو وسعت دی گئی ہے۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس کھلے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کاؤنٹر پر کافی پریشانی ہوتی ہے۔ ان مسائل کے پیش نظر انڈیا پوسٹ نے [[بھارت]] میں اور کئی ڈاک خانے اسی طرح سے دوسرے ممالک میں اسپیڈ پوسٹ کی بکنگ، پارسل کی ادائیگی اور پوسٹل لائف انشورنس کے لیے اس نظام کو لاگو کیا ہے۔ لوگ کاؤنٹر پر نصب بار کوڈ کے ذریعے آسانی سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://qaumitarjuman.com/%E0%A4%A1%E0%A4%BE%E0%A4%95%E0%A4%98%E0%A4%B0%E0%A5%8B%E0%A4%82-%E0%A4%AE%E0%A5%87%E0%A4%82-%E0%A4%85%E0%A4%AC-%E0%A4%AA%E0%A4%BE%E0%A4%B0%E0%A5%8D%E0%A4%B8%E0%A4%B2-%E0%A4%B0%E0%A4%9C%E0%A4%BF/ |access-date=2022-05-24 |archive-date=2022-04-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220424181144/https://qaumitarjuman.com/%e0%a4%a1%e0%a4%be%e0%a4%95%e0%a4%98%e0%a4%b0%e0%a5%8b%e0%a4%82-%e0%a4%ae%e0%a5%87%e0%a4%82-%e0%a4%85%e0%a4%ac-%e0%a4%aa%e0%a4%be%e0%a4%b0%e0%a5%8d%e0%a4%b8%e0%a4%b2-%e0%a4%b0%e0%a4%9c%e0%a4%bf/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==