"انسداد دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 3:
== بین ممالک تعاون ==
انسداد دہشت گردی کے مشترکہ مقصد کے دنیا کے کئی ممالک باہمی تعاون کی کوششیں کر رہے ہیں۔[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[بھارت]] مل کر تربیتی پروگراموں، مشترکہ کار گزار گروہوں اور باہمی، علاقائی اورعالمی سطح پر بے شمار تبادلہ خیالات کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ کافی ترقی یافتہ انداز میں طور، طریقے اور معلومات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ امریکا کے بقول "دہشت گردانہ حملے روکنے اور ان حملوں کا ارتکاب کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے بھارت اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ پابند عہد ہیں۔ یہ حصہ امریکا اور بھارت کے درمیان انسداد دہشت گردی سے متعلق تعاون کو نمایاں کرتا ہے اور امریکا کی انسداد دہشت گردی پالیسی اور عالمی سطح پر کیے گئے اقدامات سے متعلق اضافی معلومات فراہم کرتا ہے۔"<ref>{{Cite web |title=امریکا ۔ ہند انسداد دہشت گردی اقدامات |url=https://in.usembassy.gov/ur/our-relationship-ur/policy-history-ur/counterterrorism-ur/ |access-date=2019-11-08 |archive-date=2019-11-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191108155524/https://in.usembassy.gov/ur/our-relationship-ur/policy-history-ur/counterterrorism-ur/ |url-status=dead }}</ref>
اسی طرح سے [[متحدہ عرب امارات]] میں مالیاتی معلومات کی اکائی نے [[اگست]] [[2019ء]] میں ایک [[اعلامیہ|اعلامیے]] میں بتایا ہے کہ اس نے [[سعودی عرب]] میں مالی امور کی تحقیق کی انتظامیہ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد [[منی لانڈرنگ]] اور دہشت گردی کی مالیہ فراہمی کے انسداد کی پالیسیوں کو مضبوط اور جدید تر بنانا ہے۔<ref>[http://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2019/08/03/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%84%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%85%D9%81%D8%A7%DB%81%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA.html انسداد منی لانڈرنگ، دہشت گردی پر سعودی عرب اور امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت]</ref>
|