"محمد ابراہیم بلیاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Filled in 1 bare reference(s) with reFill 2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 24:
بلیاوی کی تصانیف میں رسالہ مصافحہ اور رسالہ تراویح اردو میں ہیں ، ایک رسالہ انوار الحکمہ فارسی میں ہے ، یہ رسالہ منطق و فلسفہ کے مضامین پر مشتمل ہے، سلم العلوم پر ان کا عربی حاشیہ ضیاء النجوم ہے ، [[میبذی]] اور [[خیالی]] پر بھی حواشی لکھے تھے جو افسوس کہ جائع ہو گئے ، آخر میں جامع ترمذی پر حاشیہ لکھ رہے تھے جس کی تکمیل کی داعی اجل کے اجازت نہ دی ۔
==وفات==
ان کی صحت ایک عرصہ سے خراب ہو گئی تھی ، 24 رمضان 1387ھ مطابق 27 دسمبر 1967ء چہار شنبہ کی دوپہر کو 84 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہا ، [[قبرستان قاسمی]] میں آسودہ خواب ہیں۔<ref>http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/ {{wayback|url=http://www.besturdubooks.net/2013/09/29/mashahir-ulama-e-darul-uloom-deoband/ |date=20170922131804 }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}