"محمد عبد القیوم خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 10:
پاکستانی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چئیرمین ،تین با ر آزاد کشمیر کا صدر ،ایک بار وزیر اعظم ،14بار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور تا حیات سپریم کمانڈر ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ سردار عبد القیوم خان تنازع کشمیر اور خطہ کشمیر کی ایک ایسی زندہ تاریخ تھی جن کی مثال شائد ملے۔ دو دہائیوں میں دونوں جانب کے کشمیری دو ہی آدمیوں کا دل سے احترام کرتے تھے جن میں ایک محترم سید علی گیلانی اور دوسرے سردار عبد القیوم خان۔
== وفات ==
سردار محمد عبد القیوم خان سابق صدر وزیر اعظم آزاد کشمیراور 10جولائی [[2015ء]] کو 91سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔<ref>[http://www.paknewslive.com/aik-roshan-bab مجاہد اول سردار عبد القیوم خان ۔۔۔۔ ایک روشن باب – Pak News Live | Pakistan's Urdu News | پاک نیوز لائیو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://www.paknewslive.com/aik-roshan-bab |date=20150711181438 }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}