"نودرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی بذریعہ خوب
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6:
 
بعد [[نماز جمعہ]] کچھ بیانات ہوئے، اس کے بعد چند فارغین کی دستار بندی بھی ہوئی۔ اس کے بعد سارا مجمع جامع مسجد سے اٹھ کر وہاں پہنچا جہاں نودرہ کی بنیاد رکھی جانے والی تھی۔
اس عمارت کی سب سے پہلی اینٹ محدث [[احمد علی سہارنپوری]] کے ہاتھوں سے رکھوائی گئی ،اس کے بعد ایک ایک اینٹ [[رشید احمد گنگوہی]]، [[محمد قاسم نانوتوی]] اور [[محمد مظہر نانوتوی]] نے رکھی۔ یہ نام تو دار العلوم کی روداد میں درج ہیں۔ کتاب [[ارواح ثلاثہ]] کی روایت میں مزید دو نام [[میانجی منے شاہ]] اور [[سید محمد عابد دیوبندی]] (حاجی عابد حسین) کے بھی لکھے ہیں۔<ref name="besturdubooks.net">http://www.besturdubooks.net/2014/03/23/tareekh-e-darul-uloom-deoband/ {{wayback|url=http://www.besturdubooks.net/2014/03/23/tareekh-e-darul-uloom-deoband/ |date=20180903052159 }}</ref>
 
==اکابر کا رد عمل==