"ہم مادر پدروں میں استحصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
دنیا میں تقریبًا سبھی بھائی بہن کسی نہ کسی وقت پر آپس میں لڑائی کر چکے ہوتے ہیں۔ تاہم استحصال اس صورت میں رو نما ہوتا ہے جب ایک ہم مادر پدر مسلسل دھمکیاں دینے لگے، خوف و ڈر کی کیفیت دوسرے کے دل میں پیدا کرے یا دوسرے کو بالکلیہ اپنی گرفت اور قابو میں رکھے۔
 
ہم مادر پدروں میں استحصال زیادہ تر [[غیر کارگرد خاندان|غیر کار گرد]]، [[بچوں سے غفلت|غفلت والے]] یا استحصالی گھروں پائی جاتی ہے جب والدین حد بندیاں رکھنے یا استحصالی بچوں کو روکنے میں ناکام ہوتے ہیں۔<ref name="umich">[http://www.med.umich.edu/1libr/yourchild/sibabuse.htm University of Michigan Health System: Sibling abuse] {{wayback|url=http://www.med.umich.edu/1libr/yourchild/sibabuse.htm |date=20170511125224 }}</ref><ref>Laviola, M. (1992). Effects of older brother-younger sister incest: A study of the dynamics of 17 cases. Child Abuse and Neglect, 16, p. 409-421.</ref>
 
[[1982ء]] کے ایک مطالعے سے پتہ چلا کہ 60 فی صد بچے جو اپنے والدین کے بیچ استحصال کا مشاہدہ کرتے ہیں، وہ اسی کی منظر کشی اپنے بھائی یا بہن کے ساتھ کرتے ہیں۔<ref>Pfout, Schopler, & Henley, "Forgotten Victims of Family Violence," ''Social Work'', July 1982.</ref>