"ہولی، پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6:
 
== لفظیات ==
لفظ "ہولی" 'ہولا' سے ماخوذ ہے خدا کی عبادت اور اچھی فصل کا شکرانہ ہے<ref name="autogenerated3">[{{Cite web |title=About Hinduism by Gyan Rajhans |url=http://hinduism.about.com/od/holifestivalofcolors/a/celebrateholi.htm About|access-date=2016-07-08 Hinduism|archive-date=2017-01-11 by|archive-url=https://web.archive.org/web/20170111050112/http://hinduism.about.com/od/holifestivalofcolors/a/celebrateholi.htm Gyan|url-status=dead Rajhans]}}</ref> ہولی کے بارے میں ایک تصور یہ بھی ہے کہ یہ [[سنسکرت زبان]] کے لفظ 'ہولکا' سے ماخوذ ہے جس کا مطلب نیم پختہ بھٹا ہے۔<ref>[https://books.google.co.uk/books?id=k_cDAAAAMAAJ&q=holi+holka+wheat+burning&dq=holi+holka+wheat+burning&hl=en&sa=X&ei=UMD8VMasHZHuaOuxgbgJ&ved=0CCIQ6AEwAA Bhavan's Journal, Volume 14, Issues 14-26 Bharatiya Vidya Bhavan 1968]</ref> خطہ پنجاب میں گیہوں کی کاشت کاری [[بییساکھ]] میں کی جاتی ہے جو ہولی کے دو مہینے بعد آتا ہے۔ اس وجہ سے ہولی مستقبل کی فصل کے لیے شکریے کا پہلو رکھتی ہے۔
 
ہولی لفظ [[ہولیکا]] سے بھی ماخوذ ہے جو اپنے بھتیجے پرہلاد کو اپنے گود میں جلانے کی کوشش میں خود سپرد آتش ہو گئی۔<ref name="autogenerated3"/>