"اسرائیل میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
'''اسلام''' [[اسرائیل]] کا ایک بڑا [[مذہب]] ہے، جس کی بڑی [[آبادی]] [[اسرائیلی عرب شہری|اسرائیلی کے عرب شہریوں]] پر مشتمل ہے۔ [[مسلمان]] اسرائیلی آبادی کا 17.4٪ ہیں۔<ref name="Israel">[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/is.html Israel] {{wayback|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/is.html |date=2018122421132120210103175437 }}۔ CIA Factbook</ref> یہ اسرائیل میں مذہبی افراد کی یہودیوں کے بعد دوسری بڑی تعداد ہے۔
 
[[سعودی عرب]] کے شہروں [[مکہ]] مکرمہ و [[مدینہ منورہ]] کے بعد [[یروشلم]] شہر [[اسلام]] میں تیسرا [[مقدس شہر]] ہے۔<ref>[http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t125/e1815?_hi=33&_pos=1 From the article on Islam in Palestine and Israel in Oxford Islamic Studies Online]</ref> یروشلم میں ہی [[حرم قدسی شریف]] ہے، جہاں سے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کو [[جنت]] کی سیر کے لیے لے جایا گیا۔<ref>{{cite book|last1=Janin|first1=Hunt|title=The Pursuit of Learning in the Islamic World, 610-2003|year=2005|url=https://archive.org/details/pursuitoflearnin0000jani|publisher=McFarland, 2005|isbn=0-7864-1954-7|accessdate=18 فروری 2015}}</ref> یہ [[عقیدہ]] مسلمانوں کے لیے [[مسجد اقصٰی]] اور [[قبۃ الصخرہ|قبۃ الصخریٰ]] کو تقدیس عطا کرتا ہے۔ اسلامی [[وقف]] جو اس مقام کا نگران ادارہ ہے اس کی طرف سے، صرف مسلمانوں کو ہی حرم قدسی (جسے یہودی [[ہیکل دوم]] کا نام دیتے ہیں) میں باجماعت عبادت (نماز) کی اجازت ہے۔