"بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 66:
 
ملک میں طبی نگہداشت میں جڑے مسلمان نشانہ ملامت بھی بنائے جا چکے ہیں۔ [[کرناٹک]] سے تعلق رکھنے والے [[بھارتیہ جنتا پارٹی|بی جے پی]] قائد اور پارٹی کے نو جوانوں کی شاخ یعنی یووا مورچہ کے قومی صدر [[تیجسوی سوریا]] نے ہسپتال میں بستروں کی فراہمی کے بدلے رشوت میں ملوث ہونے کے مقامی اسکام کے خلاف پر زور مہم چلائی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مئی 2021ء کو بروہت بنگلورو نگرا پالیکے ([[بنگلور]] شہر کی [[بلدیہ]]) کے دفتر میں 17 مسلمان طبی عملے کے ارکان کے نام الگ سے سلسلے وار انداز میں بیان کیے اور جاننا چاہا کہ یہ شہری انتظامیہ ان لوگوں کو کس قابلیت اور کس ایجنسی کے ذریعے بھرتی کر چکی ہے۔ ان کے چچا اور مقامی ایم ایل اے روی سبرامنیا نے ایک قدم اور آگے بڑھ کر یہ جاننا چاہا کہ اتنے سارے مسلمان ناموں والے خدمت گذاروں کی فہرست میں کیسے شامل ہیں، کیا یہ کوئی [[مدرسہ (اسلام)|مدرسہ]] ہے۔<ref>[https://theprint.in/india/tejasvi-surya-communalises-covid-fight-by-accusing-muslim-volunteers-of-beds-allotment-racket/653000/ تیجسوی سوریا نے کووڈ سے جنگ کو فرقہ وارانہ رنگ دیا اور مسلمان والنٹئروں کو بستروں کی فراہمی کے لیےکی مدد ==
[[فائل:Shamshan Ghat Chinawal.jpg|تصغیر|ریاست [[مہاراشٹر]] کی ایک شمشان بھومی۔ کووڈ 19 کی وبا کے دوران بھارت کے کئی مسلمانوں نے اپنے بیمار اہل وطن کی خبر گیری بھی کی اور کئی جگہوں پر متوفی لوگوں کے سپرد آتش کرتے ہوئے غمزدہ پس ماندگان کی ذمے دار قرار دیا]</ref> اس طرح کی کوشش کی کئی گوشوں سے مذمت کی گئی۔<ref>[https://www.indiatoday.in/cities/bengaluru/story/bbmp-bed-scam-communal-twist-tejasvi-surya-congress-rizwan-arshad-1799232-2021-05-05 تیجسوی سوریا کو بستروں کی فراہمی کے معاملے کو فرقہ وارنہ رنگ دینے پر کانگریس شرم کرنے کا مشورہ دیتی ہے]</ref> بالآخر معطل مسلمان عملہ چند ہی دنوں میں دوبارہ متعین کیا گیا، حالانکہ ان میں سے پانچ ارکان نے واپس برسر خدمت ہونے سے انکار کر دیا۔<ref>[https://theprint.in/health/bbmp-reinstates-16-muslim-workers-suspended-after-tejasvi-surya-row-but-5-refuse-to-return/655665/ بی بی ایم پی نے 16 معطل مسلمان خدمت گاروں کو بازمامور کیا، مگر 5 ملازمین نے واپس ہونے سے انکار کیے]</ref> جہاں مسلمان عملہ اس قدر صاف شفاف رہا کہ الزمات منسوبہ سے چند ہی دنوں بغیر کسی پیروی یا مقدمے کے رجوع بہ کار ہوئے، وہیں اسی مہینے کے آخر میں [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] قائد اور قومی سطح کے ترجمان [[پون کھیڑا]] نے ایک صحافتی کانفرنس میں ایک افشا ہونے والے ویڈیو کا حوالہ دیا جس میں ایک نجی ہسپتال کا سوپروائزر کسی آدمی کو سمجھا رہا تھا کہ کووڈ ویکسین کی قیمت 900 روپے سے کم نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس رقم میں سے 700 روپے تو بہر حال تیجسوی سوریا کے چچا اے روی سبرامنیا کو دیے جائیں گے۔<ref>[https://react.etvbharat.com/english/national/bharat/congress-accuses-tejaswi-surya-for-demanding-cash-for-vaccines-in-karnataka/na20210529224611891 کرناٹک ویکسین کمیشن اسکینڈل: کانگریس بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا پر منافع خوری کا الزام عائد کرتی ہے] {{wayback|url=https://react.etvbharat.com/english/national/bharat/congress-accuses-tejaswi-surya-for-demanding-cash-for-vaccines-in-karnataka/na20210529224611891 |date=20210609141950 }}</ref>
 
== لاک ڈاؤن اور اس کے بعد کے دور میں انسانی ہمدردی پر مبنی خدمات ==