"کل وقتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
'''ہمہ وقتی''' {{دیگر نام|انگریزی=full-time}} [[ملازمت]] وہ ہوتی ہے جس میں ایک شخص ہر کام کے روز مقررہ وقت اپنی خدمات کے انجام دے، جیسا کہ اس کا آجر طے کرے۔ کل وقتی ملازمت میں بہت سے فوائد ایسے ہوتے ہیں جو [[جز وقتی معاہدہ|جز وقتی]]، [[عارضی ملازمت|عارضی]] اور [[لچک دار ملازمت|لچک دار]] ملازمین کو عام طور سے حاصل نہیں ہوتے ہیں، جیسے کہ [[سالانہ رخصت]]، [[رخصت بیماری]] اور [[صحت کا بیمہ]]۔ یہ فائدے یا اس طرح کے کچھ اور فائدے عام طور سے کل وقتی ملازمین کو حاصل ہوتے ہیں۔
 
ملازمت کے معاہدے میں شرائط، حقوق، ذمہ داریاں اورکام کے فرائض آجرکو واضع کرنا چاہیے ۔ اگر معاہدہ غیر محدود مدت کے لیے ہےتو اس صورت میں اس کے اختتام کی تاریخ متعین نہیں ہوتی۔ غیر محدود مدت کی ملازمت کے معاہدے کل وقتی یا جز وقتی ہو سکتے ہیں۔ کل وقتی ملازمت 38 سے 40 گھنٹے فی ہفتہ ہوتی ہے۔ اگر آپ 38 گھنٹے فی ہفتہ سے کم کام کرتے ہیں، اسے جز وقتی ملازمت تصور کیا جاتا ہے۔ جز وقتی ملازمت کی عام قسم میں بیس گھنٹے فی ہفتہ کام ہوتا ہے۔ ملازم یا کمپنی اس معاہدے کو منسوخ کر سکتے ہیں۔<ref>[http://hr.danubecompass.org/archives/situations/%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D9%88%D8%AF-%D9%85%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%AA?lang=ur غیر محدود مدت کی ملازمت] {{wayback|url=http://hr.danubecompass.org/archives/situations/%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D9%88%D8%AF-%D9%85%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%AA?lang=ur |date=20210420102242 }}</ref> تاہم کل وقتی ملازمت میں عام طور سے ملازمین کو کچھ سہولتیں ہو حاصل ہو سکتی ہیں جو دوسروں سے کہیں زیادہ ہوں، جیسے کہ ملازمت کی منسوخی کے لیے نوٹس کی میعاد اور / یا اچانک علحدگی کے لیے معاوضہ وغیرہ۔ [[بھارت]] جیسے ملک میں کئی اداروں میں کل وقتی ملازمین کے لیے [[پراویڈنٹ فند]] کی بھی سہولت ہوتی ہے، جو کل کا کل یا کچھ حصے کے طور پر آجر کی جانب سے ادا ہوتا ہے۔
</ref> تاہم کل وقتی ملازمت میں عام طور سے ملازمین کو کچھ سہولتیں ہو حاصل ہو سکتی ہیں جو دوسروں سے کہیں زیادہ ہوں، جیسے کہ ملازمت کی منسوخی کے لیے نوٹس کی میعاد اور / یا اچانک علحدگی کے لیے معاوضہ وغیرہ۔ [[بھارت]] جیسے ملک میں کئی اداروں میں کل وقتی ملازمین کے لیے [[پراویڈنٹ فند]] کی بھی سہولت ہوتی ہے، جو کل کا کل یا کچھ حصے کے طور پر آجر کی جانب سے ادا ہوتا ہے۔
 
== جر وقتی اور کل وقتی ملازمتیں ==